Govt. Associate College Lalian

Govt. Associate College Lalian Government Associate Degree College for boys Lalian. Is an institute for Education in Lalian

05/10/2025

Happy Teacher Day

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں میں سی ٹی آئیز ٹیچر کی الوداعی تقریب فیکلٹی ممبران اور سینئر طلباء نے شمولیت اختیار کی۔اس...
30/04/2025

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں میں سی ٹی آئیز ٹیچر کی الوداعی تقریب فیکلٹی ممبران اور سینئر طلباء نے شمولیت اختیار کی۔اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ثقلین صاحب نے اعزازی خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کی۔

ثقافتی دن گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں  Higher Education Commission, Pakistan Rana Sikandar Hayat
14/04/2025

ثقافتی دن گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں
Higher Education Commission, Pakistan
Rana Sikandar Hayat

Govt Associate College Lalian
10/04/2025

Govt Associate College Lalian

05/04/2025

لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں ، نبی کی اولاد کربلا میں تکلیف میں تھی تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ،ایسے ہی جیسے اب فلسطین پر ہیں

Govt Associate College Lalian                             ہمیں اپنی  فیکلٹی پر فخر ہے جو ہمارے طلباء کے تعلیمی اور پیشہ ...
04/04/2025

Govt Associate College Lalian

ہمیں اپنی فیکلٹی پر فخر ہے جو ہمارے طلباء کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل کو سنوارنے کے لیے وقف ہیں۔ ہمارے فیکلٹی ممبران کلاس روم میں وسیع علمی، تجربہ اور تعلیمی مہارت رکھتے ہیں، تاکہ طلباء کو اعلیٰ درجے کی تعلیم اور رہنمائی حاصل ہو۔
کیا آپ اپنے بچوں کو اعلی تعلیم یافتہ فیکلٹی ممبران سے تعلیم دلوانے کے لیے تیار ہیں
تو اج ہی یہ فیصلہ کر لیں کہ ہم نے اپنے بچوں کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں میں داخلہ دلوانا ہے
سرکاری معیار اعلی معیار
#

Govt Associate College Lalian Admission
27/03/2025

Govt Associate College Lalian Admission

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں کے سینئر طلباء نے ہر دل عزیز شخصیات ڈاکٹر محمد ثقلین صاحب کو پرنسپل اور پروفیسر صدف الرحم...
13/03/2025

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں کے سینئر طلباء نے ہر دل عزیز شخصیات ڈاکٹر محمد ثقلین صاحب کو پرنسپل اور پروفیسر صدف الرحمٰن صاحب کو وائس پرنسپل تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور خوش آمدید کہا۔ پرنسپل صاحب نے طلباء کا شکریہ ادا کیا اور کالج کی ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Abdul Raouf Makki Kazim Gujjar

     پروفیسر ڈاکٹر محمد ثقلین صاحب پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں ۔علم و ہنر کے چراغ روشن کرنے والے، طلبہ کی شخصی...
12/03/2025


پروفیسر ڈاکٹر محمد ثقلین صاحب
پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لالیاں ۔
علم و ہنر کے چراغ روشن کرنے والے، طلبہ کی شخصیت کو نکھارنے والے، اور اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانے والے ہمارے محترم استاد، جن کی شفقت آمیز رہنمائی نے ہمیشہ ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی ترغیب دی، آج ایک عظیم منصب پر فائز ہو چکے ہیں۔

یہ میرے لیے باعثِ فخر اور قلبی خوشی کی بات ہے کہ وہ اب پرنسپل کے منصب پر فائز ہو کر ادارے کی سربراہی کریں گے۔ ان کا علمی وقار، انتظامی بصیرت، اور تربیت کا انداز ہمیشہ منفرد رہا ہے۔ انہوں نے تدریس کے دوران صرف نصابی تعلیم ہی نہیں دی بلکہ زندگی گزارنے کے اصول بھی سکھائے، اور اب وہ ایک وسیع تر دائرے میں ان صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

یہ منصب ان کی قابلیت، اخلاص اور انتھک محنت کا اعتراف ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت دے، اور انہیں ہمیشہ طلبہ اور ادارے کے لیے ایک بہترین راہنما بنائے۔

With Staff and Student at
22/02/2025

With Staff and Student at

Address

Government Associate College (Boys) Lalian
Lalian

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Associate College Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share