Al-Siddique Brook Field Grammar School Lalian

Al-Siddique Brook Field Grammar School Lalian PEC position holder institution in Punjab

الصدیق بروک فلڈا گرامر سکول اینڈ کالج کاافتتاح اپریل 2001 مںل ہوا۔ سکول کا بنا دی مقصد لالا۔ں اور گرد ونواح کی عوام کو معاگری تعلم کے زیور سے آراستہ کرنا تھااور اسی مقصد کو پورا کرنے کے لےہ ابتدائی طور پر صرف چھوٹے درجہ کی کلاسز شروع کی گئںٹ۔ان ابتدائی کلاسز کے ہونہار طالب علموں نے جھنگ ڈسڑکٹ بورڈ مں سال 2005 کو پرائمری لوال کے امتحان مںی دوسری پوزیشن حاصل کر کے ابتدا سے ہی اپنے نام کا لوہا منو

ا لاں۔اس پوزیشن نے جہاں انتظامہن کو خوشاہں بخشں وہاں فکر مں بھی مبتلا کر دیا اور اب فکر یہ تھی کہ اس پوزیشن لنےر کی روایت کو برقرار رکھا جائے۔چناچہ انتظامہی اور سٹاف نے ٹھان لی کہ مزید محنت سے اور شاندار رزلٹ پش0 کےز جائں ۔2007 کے سشنو مںس مڈل کلاسز مں سے صرف چھٹی کلاس کا اجرا بھی کر دیا گار جس نے بعد ازاں آٹھویں کلاس کے امتحان مںل ڈسٹرکٹ چنوسٹ مںر بورڈ پوزیشن اپنے نام کر لی۔اب پنجم اور ہشتم لوشل کے امتحانات مںش پوزیشن لنا الصدیق بروک فلڈی گرامر سکول کے طلباء و طالبات نے اپنا معمول بنا لاا اور پنجاب ایگزامینینشن کمشن کے امتحانات کا کوئی بھی ایسا سشنخ نہںا جس مںو سکول ھذا کے طالب علموں نے چنوقٹ ضلع مںز پوزیشن نہ حاصل کی ہو۔یہ محض دعویٰ نہںا بلکہ آن دی ریکارڈ باتںن ہںے کہ سال 2015 کے رزلٹ مںن ضلع چنو ٹ کی کل بارہ پوزیشنز مںز سے گافرہ پوزیشنز صرف الصدیق بروک فلڈ گرامر سکول اینڈ کالج لالا ں کے طلباء و طالبات نے حاصل کر لںن اور یوں پنجاب کے کسی بھی ضلع مںر کسی ایک سکول کی طرف سے حاصل کی گئی سب سے زیادہ پوزیشنز کا ریکارڈ بنا لاا۔بات یہاں تک ہی نہ رکی بلکہ 31 مارچ 2016 کو پنجاب ایگزامینیشن کمشنی کے امتحانات مںی بارہ لاکھ سے زائد شریک طلبا ء و طالبات مںو سے الصدیق بروک فلڈ گرامر سکول کی ہونہار طلبہ عیشا فااض نے 500/486 نمبر حاصل کر کے پورے پنجاب کی سکنڈ پوزیشن بھی اپنے نام کر لی اور یوں ضلع چنواٹ اور لالایں کا نام پورے پنجاب مں گونجا۔سال 2015 مںن ہی سکول نے نہم کلاس کا جراء بھی کردیا جس کے طلباء وطالبات نے اپنی روایات کو برقرار رکھا ۔ میٹرک پاس کرنے والے پہلے بیج کے 4 طلباء میرٹ پر گورنمنٹ میڈیکل کالجز میں داخل ہوئے۔
سال 2020مںا سکول کی رجسٹریشن انٹرمڈجیٹ کلاسز کے لے اپ گریڈ کروائی گئی اور 2021 مںن بورڈ سے
الحاق بھی ہو گاواور سال 2021مںس اسے ادارے کے بانی صوبد ار محمد صدیق بٹ نےادارہ ھذا کے اہم ترین ونگ یین1 شعبہ حفظ قرآن کی بنازد رکھی جس نے محض قلیل عرصہ میں 12 حفاظ کرام اس معاشرے کو دیے اور کئی حفاظ کرام تکملن قرآن کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔
ادارہ ھذا سے پاےر کرنے والوں کے لے 2 مئی 2021ایک سانحہ سے کم نہ تھا جب یہ ادارہ اپنے محبوب قائد اور بانی محمد صدیق بٹ سے محروم ہو گار تاہم حفظ
کا شعبہ ہمشہے کے لےو مرحوم کے لےے صدقہ جاریہ بن گا۔۔
الصدیق بروک فلڈش گرامر سکول ضلع چنوکٹ مںے گزشتہ کئی سالوں
سے نہ صرف تعلیزئ مدران مںہ سب سے زیادہ پوزیشنز حاصل کر چکا ہے بلکہ سب سے زیادہ وظائف بھی اسی سکول کے طالب علموں نے حاصل کےک ہںن۔تعلمک کے ساتھ ساتھ اگر ہم نصابی سرگرموصں پر نظر ڈالی جائے تو بھی ادبی مقابلہ جات مںو کبھی ایسا دور نہںا گزرا کہ الصدیق بروک فلڈسگرامر سکول کے طالب علموں نے نمایاں پوزیشنز نہ حاصل کی ہوں۔
انتظامیہ جدید طریقہ تدریس اور آن لائن ایجوکیشن پر بھر پور کام کر رہی ہے۔ اب جدید نصاب کوڈنگ، سٹیم ایجوکیشن، روبوٹکس اورآرٹیفیشل انٹیلجنس بھی کریکلم کا حصہ ہے ۔سکول کے موجودہ نگران عرفان احمد بٹ نے سکول کا وژن کچھ اس طرح سے سیٹ کر رکھا ہے کہ دنیا کی ٹاپ انڈسٹریز میں پاکستان کی نمائندگی اس ادارے کے طلباء و طالبات کر رہے ہوں۔

آپ سے التماس ہے کہ تعلیns معا ر کو مزید بلندیوں تک پہنچانے کے لےا سکول کے سلسلہ مںد اپنے اردگرد آگاہی دیں اور بچوں کی مناسب رہنمائی کریں۔
آپ کے تعاون اور دعاؤں کی طلبگار
انتظامہا: الصدیق بروک فلڈ گرامر سکول اینڈ کالج لالا ں

24/07/2025
07/05/2025

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔
نصر من اللہ و فتح قریب
پاکستان ذندہ باد

لالچ نہیں سروس
30/03/2025

لالچ نہیں سروس

30/03/2025

Required a page promotor

الحمدللہ فیصل آباد بورڈ میں سائنس بوائز گروپ میں نمایاں  پوزیشن لینے پر سٹوڈنٹ فضل فرید کو ، اس کے والدین اور اساتذہ کو ...
09/08/2024

الحمدللہ
فیصل آباد بورڈ میں سائنس بوائز گروپ میں نمایاں پوزیشن لینے پر سٹوڈنٹ فضل فرید کو ، اس کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو
یہ لالیاں کا اعزاذ ہے کہ ضلع چنیوٹ کا نام پہلے پورے پنجاب میں پیک ایگزامینیشن میں روشن کیا اور اب الصدیق سکول لالیاں ہی کےطالبعلم نے فیصل آباد بورڈ میں بھی ضلع کا نام روشن کیا
تمام اہلیان لالیاں کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد

12/07/2024
الحمدللہ الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول فار گرلز اینڈ بوائز کا اعزاز تحصیل لالیاں اور ضلع چنیوٹ میں میٹرک امتحانات 2024 میں...
09/07/2024

الحمدللہ
الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول فار گرلز اینڈ بوائز کا اعزاز
تحصیل لالیاں اور ضلع چنیوٹ میں میٹرک امتحانات 2024 میں گرلز اینڈ بوائز سیکشن میں تحصیل اور ضلع بھر میں نمایاں پوزیشنز کے ساتھ سو فیصد پاس نتائج دینے والا واحد تعلیمی ادارہ

Address

Shah Faisal Road Lalian
Lalian
35470

Telephone

03-111-706-706

Website

http://www.facebool.com/asbfgs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Siddique Brook Field Grammar School Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Al-Siddique Brook Field Grammar School Lalian:

Share