Korean Language Academy Havelian

Korean Language Academy Havelian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Korean Language Academy Havelian, Community College, Havelian, Langra.

Global Intern Program 2024 in South Korea | GIP 2024 | GIST InternshipApply here: https://tinyurl.com/pe6dd65p?utm_sourc...
07/03/2024

Global Intern Program 2024 in South Korea | GIP 2024 | GIST Internship

Apply here: https://tinyurl.com/pe6dd65p?utm_source=facebook&utm_medium=facebook&utm_campaign&utm_content=ap_zeqxyjbzyj

Benefits:
• All the GIST interns will get half of the round-trip airfare.
• Dormitory accommodation.
• Opportunity to learn Korean Language for free because Korean •Language Classes will be provided to all the interns.
• Interns will also get a stipend.
• Applicants will get a chance to explore South Korean culture.
• This is a fully funded opportunity for international students to study free in South Korea.

Deadline: 8 March 2024

For more internships and scholarships, visit:
https://www.opportunitiescircle.com/?utm_source=facebook&utm_medium=facebook&utm_campaign&utm_content=ap_lrljw2pinp

خوشخبری سال 2024 کے لیے پاکستان کے لیے6421 کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے ۔اور تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے تمام صنعتیں...
31/01/2024

خوشخبری سال 2024 کے لیے پاکستان کے لیے6421 کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے ۔اور تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کے لیے تمام صنعتیں کھول دی گئی ہیں سال 2024 میں
مینوفیکچرنگ کے لیے 4540
ایگریکلچر لائف سٹاک،866
فیشریز 649
کنسٹرکشن 366
کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے
ریجسٹریشن 02 فروری تا 11 فروری 2024 تک OEC کی ویبسائٹ www.oec.gov.pk پر آن لائن کی جا رہی ہے۔ خواہش مند حضرات اشتہار کو بغور پڑھ کر اپلائی کریں۔

08/11/2023

اسلام و علیکم
سکل ٹیسٹ کا شیڈول او۔ای۔سی ۔ کی ویب سائٹ پر لگ چکا ہے ۔ ٹیسٹ کی تاریخ چیک کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

To download the registration please click on the link given below:https://numl.edu.pk/faculty/190/announcement/902Before...
24/08/2023

To download the registration please click on the link given below:
https://numl.edu.pk/faculty/190/announcement/902

Before applying please see the eligibility criteria. There are limited seats available. So best students will be filter out on given criteria by the KSIF.

اسلام و علیکم آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ  او ای سی لاہور میں کورینَ لینگویج ٹیسٹ کی تیاری کے لئے  کلاسز  09 اکتوبر 2023 س...
23/08/2023

اسلام و علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ او ای سی لاہور میں کورینَ لینگویج ٹیسٹ کی تیاری کے لئے کلاسز 09 اکتوبر 2023 سے شروع ہو رہی ہیں ۔ داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔ داخلہ لینے کے لیے او ای سی آفس لاہور میں تشریف لائیں۔

او آی سی کی ویب سائٹ پر ویلڈنگ ویزہ کے لیے 625 لوگوں کی لسٹ اپلوڈ کر دی گئی ہے.جنکا صبح ٹیسٹ انٹرویو ہے، کسی بھی پریشانی...
14/08/2023

او آی سی کی ویب سائٹ پر ویلڈنگ ویزہ کے لیے 625 لوگوں کی لسٹ اپلوڈ کر دی گئی ہے.جنکا صبح ٹیسٹ انٹرویو ہے، کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے اور اپنا قیمتی وقت بچانے کی غرض سے اپنا سیریل نمبر اور اپنے ٹیسٹ کا ٹائم چیک کر کے آئیں ۔۔مندرجہ زیل ڈاکومنٹس ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لیے ضروری ہیں
1 میٹرک کی اصل سند۔
2 گورنمنٹ سے رجسٹرڈ شدہ ادارے سےویلڈنگ کا ایک سالہ ڈپلومہ۔
3 ویلڈنگ کے تجربے کا سرٹیفیکیٹ۔
4 کورین زبان کی مہارت کا سرٹیفیکیٹ،
5 اصل شناختی کارڈ۔
6 اصل پاسپورٹ

01/08/2023
01/08/2023
31/07/2023

Congratulations To All Guy's 💞
: اسلام و علیکم
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کورین لینگویج ٹیسٹ کے پہلے راؤنڈ کا رزلٹ او ای سی کی ویب سائٹ پر شائع کر دیا ہے. اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں.
https://jobs.oec.gov.pk/eps_six_point_result

Address

Havelian
Langra

Telephone

+923144886999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Korean Language Academy Havelian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share