28/10/2025
خوشخبری
ایسے تمام سٹوڈنٹ جو کسی بھی یونیورسٹی میں فیس جمع کروا چکے ہیں اور لیہ یا لیہ سے باہر کسی یونیورسٹی میں داخلہ لے چکے ہیں وہ اب دوبارہ جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں اور فیس جمع کروانے کی وجہ سے وہ داخلہ نہیں لے رہے تو ان کے لیے چیئرمین العباس بھٹی ٹرسٹ رائے غلام عباس بھٹی کا اعلان ہے کہ وہ اپنا فیس کا ووچر جو کسی یونیورسٹی میں بھی وہ فیس جمع کروا چکے ہیں ساتھ لائیں تو ان کی جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس میں داخلہ کے وقت وہ فیس نفی کر دی جائے گی