06/04/2025
گیارہویں جماعت کا آغاز نئے سلیبس کے ساتھ.....
میٹرک امتحانات سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات کے لیے نادر موقع فاطمہ سائنس أکیڈمی میں پری میڈیکل /انجینیرنگ /آئی سی ایس /آئی کام ایف اے ائ ٹی میں نئے سلیبس کے مطابق کلاسس کا آغاز 7 اپریل بروز سوموار سے ہو رہا ہے .
کلاس ٹائم. شام 2:00تا 5:30.
فاطمہ سائنس اکیڈمی نزد جنرل بس سٹینڈ لیہ.
0333-6765019,03061235019