University of layyah

University of layyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from University of layyah, College & University, Kachehri road Layyah, Leiah.

21/05/2025

ای روزگار یونیورسٹی آف لیہ میں داخلے جاری ہیں۔

اگر آپ ڈسٹرکٹ لیہ سے ہیں اور یو ٹیوب آٹومیشن (YouTube Automation) کا سکِل سیکھ کر آن لائن ارننگ شروع کرنا چاہتے ہیں تو یونیورسٹی آف لیہ میں آن کیمپس ٹریننگ کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔

تعلیم: کم از کم میٹرک
فیس: -/7000 (مکمل کورس)
ابھی اپلائی کریں:
www.erozgaar.ul.edu.pk

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03076311780 | 03056073907

University of Layyah is offering paid on-campus training of e-Rozgaar Program including Professional and Freelancing Skills.

Course Fee: PKR 7000/-

Limited seats are available, On first come first served basis

Apply now: www.erozgaar.ul.edu.pk

Don't miss the opportunity to upgrade your skills and step into the world of freelancing!

16/05/2025

*لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں تعلیمی انقلاب، پانچ نئی فیکلٹیز، 17 ڈیپارٹمنٹس، 34 نئے پروگرامز، 18 ایم فل اور 5 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری*

وائس چانسلریونیورسٹی آف لیہ پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکر کی زیر صدارت اکیڈمک کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں یونیورسٹی آف لیہ میں پانچ نئی فیکلٹیز 17 ڈیپارٹمنٹس اور 34 مختلف پروگرامز کے اجراء جبکہ 5 پروگرامز میں پی ایچ ڈی اور 18 ایم فل پروگرامز کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایڈیشنل سیکریٹری مس زاہدہ اظہر، گورنمنٹ کے نامزد ممبرز پروفیسر ڈاکٹر محمد علیم خان، پروفیسر ساجدہ شبیر اور یونیورسٹی آف لیہ کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے چیئر پرسن ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر عنمبرین شہزاد، انچارج لائبریری ڈاکٹر طاہرہ عباس ،کنٹرولر ایگزامینیشن ڈاکٹر سعدیہ انجم اور ڈائریکٹر پلانگ ڈاکٹر محمد علی نے شرکت کی جبکہ سیکرٹری کے فرائض رجسٹرار یونیورسٹی آف لیہ ڈاکٹر اظہر عباس خان نے انجام دیے۔

وائس چانسلر نے شرکاء کو یونیورسٹی میں ہونے والے ترقیاتی منصوبہ جات اور تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی میں دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف پروگرامز کا اجراء کیا جا رہا ہے جن میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیٹا سائنس، آئی ٹی، اور کمپیوٹر انجینئرنگ، DVM BBA-IT جیسے پروگرامز شامل ہیں۔

اجلاس میں رجسٹرار یونیورسٹی آف لیہ نے ایجنڈا پیش کیا اور اکیڈمک کونسل نے اس پر غورو خوص کرنے کے بعد متعدد پروگرامز کی منظوری دی جس کے تحت یونیورسٹی آف لیہ میں پانچ نئی فیکلٹیز 17 ڈیپارٹمنٹس اور 34 مختلف پروگرامز کے اجراءکی منظوری دی گئی مزید 5 پروگرامز میں پی ایچ ڈی اور 18 ایم فل پروگرامز کی منظوری بھی دی گئی۔

اجلاس کے اختتام پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر ابوبکرنے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور تمام ممبرز نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی آف لیہ کو دنیا کی بہترین درسگاہوں میں شامل کرانے کے لیے تمام تر کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔

🚨داخلے بند ہونے میں! چند دن باقی ہیں!🚨ابھی https://erozgaar.ul.edu.pk پر درخواست دیں!🌐 ای-روزگار یونیورسٹی آف لیہ تین ہا...
13/04/2025

🚨داخلے بند ہونے میں! چند دن باقی ہیں!🚨

ابھی https://erozgaar.ul.edu.pk پر درخواست دیں!

🌐 ای-روزگار یونیورسٹی آف لیہ تین ہائی ڈیمانڈ کورسز میں آن کیمپس کلاسز کا آغاز کر رہا ہے . جس میں مندرجہ ذیل تین کورسز شامل ہیں۔
1۔ ایس ای او اینڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ (SEO And Digital Marketing)
2۔ گرافک ڈیزائننگ (Graphic Designing)
3۔ فری لانسنگ اینڈ سافٹ سکلز (Freelancing And Soft Skills)

Aoa, various faculty/teaching jobs have been announced at the UL University of Layyah . Do fwd this info. to the interes...
12/04/2025

Aoa, various faculty/teaching jobs have been announced at the UL University of Layyah . Do fwd this info. to the interested candidates. Last date is 26.04.2025.

Apply online via

https://ul.edu.pk/

https://eportal.ul.edu.pk/careers

Best wishes.

Aoa, dear all, Visiting faculty required at the University of Layyah, all must apply afresh. Last date to apply 31.01.20...
19/01/2025

Aoa, dear all,

Visiting faculty required at the University of Layyah, all must apply afresh.

Last date to apply 31.01.2025

@

https://eportal.ul.edu.pk/careers

For more official updates from the University of Layyah, do follow our official page i.e.

UL University of Layyah

https://www.facebook.com/share/1A4aasTnHn/

Best Wishes,

Dr. Zeshan Hassan,
Incharge Social Media,
University of Layyah

15/01/2025

یونیورسٹی آف لیہ میں ای روزگار پروگرام میں نئے داخلوں کا آغاز۔
ابھی رجسٹر کریں: www.erozgaar.ul.edu.pk

ای روزگار ٹریننگ پروگرام یونیورسٹی آف لیہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ میں 2 ماہ کی ہفتہ وار ٹریننگ دیتا ہے تاکہ نوجوان فری لانسنگ کے ذریعے با وقار روزگار کما سکیں۔
امیدوار ، یونیورسٹی آف لیہ کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
داخلے کی شرائط:
تعلیم:
کم از کم ایف اے ،ایف ایس سی ،آئی سی ایس یا مساوی تعلیم
عمر کی حد: کوئی نہیں

کورسز مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔ ایس ای او اینڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
2-گرافک ڈیزائننگ
3- فری لانسنگ اینڈ سافٹ سکلز
کورس فیس: -/10000

درخواست دینے کا طریقہ:
دیئے گئے لنک پر کلک کر کے رجسٹر کریں :
www.erozgaar.ul.edu.pk

نوٹ: امیدوار، اپنی تمام معلومات کے ساتھ فارم پُر کریں۔

یونیورسٹی آف لیہ میں ای روزگار پروگرام میں نئے داخلوں کا آغاز۔ابھی رجسٹر کریں: www.erozgaar.ul.edu.pk ای روزگار ٹریننگ پ...
13/12/2024

یونیورسٹی آف لیہ میں ای روزگار پروگرام میں نئے داخلوں کا آغاز۔
ابھی رجسٹر کریں: www.erozgaar.ul.edu.pk

ای روزگار ٹریننگ پروگرام یونیورسٹی آف لیہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ میں 2 ماہ کی ہفتہ وار ٹریننگ دیتا ہے تاکہ نوجوان فری لانسنگ کے ذریعے با وقار روزگار کما سکیں۔
امیدوار ، یونیورسٹی آف لیہ کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
داخلے کی شرائط:
تعلیم:
کم از کم ایف اے ،ایف ایس سی ،آئی سی ایس یا مساوی تعلیم
عمر کی حد: کوئی نہیں

کورسز مندرجہ ذیل ہیں۔

1۔ ایس ای او اینڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
2-گرافک ڈیزائننگ
3- فری لانسنگ اینڈ سافٹ سکلز
کورس فیس: -/12000

درخواست دینے کا طریقہ:
دیئے گئے لنک پر کلک کر کے رجسٹر کریں :
www.erozgaar.ul.edu.pk

نوٹ: امیدوار، اپنی تمام معلومات کے ساتھ فارم پُر کریں۔

ضلع لیہ کے نوجوانوں کے لیے بہترین موقع ہے ان لائن کام سکھیو اور روزگار بنائیں ۔ ڈیجیٹل دور میں جدید رجحانات کی طرف جائیں...
01/08/2024

ضلع لیہ کے نوجوانوں کے لیے بہترین موقع ہے ان لائن کام سکھیو اور روزگار بنائیں ۔
ڈیجیٹل دور میں جدید رجحانات کی طرف جائیں ۔
تفصیل کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
𝐅𝐫𝐞𝐞𝐥𝐚𝐧𝐜𝐢𝐧𝐠 is a platform where you can sell your skills and the client pays per project, per task, or per hour, depending on the agreement.
لہذا اگر آپ فری لانسنگ سے کمانا چاہتے ہیں تو ہم سے متعدد سکیلز سیکھیں اور سیکھیں کہ فری لانسنگ پر اپنی صلاحیتوں کو کس طرح سیل کریں.

For Registration, Please Visit below Link & Fill the form:
www.Remotesol.com

📍Visit Remotesol GC Campus Road Layyah
📍 For Further Details:
WhatsApp # 0307-7700544
Live WhatsApp Chat: https://wa.me/923077700544
Website: www.Remotesol.com

Address

Kachehri Road Layyah
Leiah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share