Govt. Higher Secondary School Makhdumpur Khanewal

Govt. Higher Secondary School Makhdumpur Khanewal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Higher Secondary School Makhdumpur Khanewal, College & University, Makhdumpur.

29/04/2026
21/04/2026

*کچھ لوگ*

*ستاروں کی طرح ہوتے ہیں*

*جو دور سے چمکتے ہیں*

*مگر ہمارے ہاتھ نہیں آتے.......* 🤍🌸

GOOD MORNING 🌅🌄🌅
RAO MASOOM ALIIIIIIIIIIIIII

16/04/2026

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مخدوم پور میں میٹرک کے امتحانات کے مرکز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا تھا مگر تمام پیپرز اختتام پزیر ہو چکے ہیں صرف پریکٹیکل باقی ہیں کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا نہ کوئی نقل چلی نا بوٹی چلی ۔
چند عناصر نے خوامخواہ مخدوم پور سنٹر کو بدنام کیا تھا ۔

آج ھمارے سکول کے نہایت محنتی اور قابل استاد رانا سلیم اختر صاحب اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں
17/11/2025

آج ھمارے سکول کے نہایت محنتی اور قابل استاد رانا سلیم اختر صاحب اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں

الحمدللہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مخدوم پور کی کرکٹ ٹیم نے ضلعی لیول پر فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی اس کے ساتھ 1500 میٹر دوڑ...
07/11/2025

الحمدللہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مخدوم پور کی کرکٹ ٹیم نے ضلعی لیول پر فرسٹ پوزیشن حاصل کر لی اس کے ساتھ 1500 میٹر دوڑ میں بھی فرسٹ پوزیشن حاصل کی

Address

Makhdumpur
58170

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+92652650053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Higher Secondary School Makhdumpur Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Higher Secondary School Makhdumpur Khanewal:

Share