Education Skills

Education Skills Study is every thing😘

Types of sentences
06/10/2022

Types of sentences

خاتم النبیین  اردو نہیں عربی ہے ۔اور خاتم النبیین پتہ ہے اچھا کون بول سکتا ہے ؟ فضل الرحمان ، مفتی قوی  ، مفتی عزیز الرح...
15/03/2022

خاتم النبیین اردو نہیں عربی ہے ۔
اور خاتم النبیین پتہ ہے اچھا کون بول سکتا ہے ؟
فضل الرحمان ، مفتی قوی ، مفتی عزیز الرحمان ،
ڈاکٹر عامر لیاقت اور ان سب سے بھی بہتر پتہ ہے کون بول سکتا تھا ؟؟
مرزا غلام احمد قادیای کیونکہ وہ عربی کا ماہر تھا ۔۔۔۔

لیکن ان سب فنکاروں میں سے کسی کو امریکہ میں کھڑے ہو کر خاتم النبیین کا وکیل بننے کی توفیق نہیں ملی وہ اسے ملی جو خاتم النبیین کا تلفظ ٹھیک نہ کر سکا تھا ۔۔۔۔۔
بات یہ نہیں ہوتی کہ کس کا تلفظ کتنا صحیح ہے ، بات یہ ہوتی ہے کہ کون مقصد سے کتنا مخلص ہے ۔۔۔۔۔

یاد رکھیں زبان میں لقنت کے باوجود مسجد نبوی میں آذان کی سعادت حضرت بلال کے حصے میں آئی تھی

07/11/2021
  ♥️
29/10/2021

♥️

Allahmdullaha pakistan win the two matches 🏏
28/10/2021

Allahmdullaha pakistan win the two matches 🏏

28/10/2021

#پاکستان اور #افغانستان کامیچ 29 تاریخ کوہوگا ۔دوبھاٸیون کامیچ جوبھی جیتے گا جیت دونوں کی ہی ہوگی اس میچ میں ہار نہیں #پاکستان جیتا تو ہم جیتے #افغانستان جیتاتوہم جیتے ہے اس میں #ہار نام کاکوٸ چیزنہیں ہے ۔

میچ جوبھی جیت جاٸے غلط الفاظ ۔تضاد والی پوسٹوں ۔نفرت ۔تعصب ۔سے اجتناب کرں
دونوں اپنے ٹیم ہے🇦🇫🇵🇰
🏏

20/07/2021
24/03/2020

Lahore qalander ❤️❤️❤️❤️🤔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share