20/09/2020
پی پی جنہیں مودی کا یار کہتی تھی آج اُنہیں خطاب کی دعوت دے رہی ہے
ن لیگ نے جنہیں سڑکوں پر گھسیٹ کر کرپشن کا پیسہ نکالناتھا، آج انہی کی مہمان بن رہی ہے
پی ٹی آئی جنہیں ڈاکو اور قاتل کہتی تھی آج اُنہی جماعتوں کو حکومت میں شامل کر رکھا ہے
ہم جمہور نہیں، بچہ جمورا ہیں ان سب کے لئے