Ghulam Ghous Hazarvi College of Technology Mansehra

Ghulam Ghous Hazarvi College of Technology  Mansehra Providing quality education along with character building in an Islamic envoronament.

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، بھیرکنڈ میں آنے والی تمام جابز، ڈیموز اور انٹرویوز سے متعلق اپڈیٹس مندرجہ ذیل واٹس ایپ کمیون...
29/01/2026

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، بھیرکنڈ میں آنے والی تمام جابز، ڈیموز اور انٹرویوز سے متعلق اپڈیٹس مندرجہ ذیل واٹس ایپ کمیونٹی گروپ میں فراہم کی جاتی ہیں۔

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/Hnzn22XxAGF9suyEryYxFg?mode=ac_t

13/09/2025

🧹 *ضرورت برائے آیا*🧹

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، بھیڑ کنڈ کو سکول اوقات کے دوران صفائی ستھرائی کے کام کے لیے آیا کی ضرورت ہے۔

📍 مقام: طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، نزد خاکی پل، بھیڑ کنڈ
📞 0316-8803828

17/08/2025
📢 گیارہویں کلاس میں داخلے جاری ہیں — صرف طالبات کے لیے!🎓 F.Sc (پری میڈیکل | پری انجینئرنگ | کمپیوٹر سائنس)📍 طلوعِ اسلام ...
04/08/2025

📢 گیارہویں کلاس میں داخلے جاری ہیں — صرف طالبات کے لیے!
🎓 F.Sc
(پری میڈیکل | پری انجینئرنگ | کمپیوٹر سائنس)

📍 طلوعِ اسلام اسکول اینڈ کالج، نزد خاکی پل، بھیرکنڈ۔

🌟 اپنی بیٹی کو ایک محفوظ، پاکیزہ اور جدید تعلیمی ماحول دیں جہاں وہ اعتماد، علم اور کردار کے ساتھ آگے بڑھ سکے۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
🔹 صرف طالبات کے لیے
🔹 ماہر، تربیت یافتہ اور تجربہ کار تدریسی عملہ
🔹 جدید تدریسی طریقۂ کار
🔹 سادہ اور قابلِ برداشت فیس اسٹرکچر
🔹 مکمل تعلیمی رہنمائی اور امتحانی تیاری
🔹 ہم نصابی سرگرمیوں اور اخلاقی تربیت کا امتزاج

📞 رابطے کے لیےکال/ واٹس ایپ:
📲 0316-8803828

31/07/2025

ٹیچنگ کے مواقع

1. فی میل اسلامیات ٹیچر

گریڈ 1 تا گریڈ 7 کی اسلامیات پڑھانے کے لیے۔

2. فی میل اردو ٹیچر

مونٹیسوری کلاسز کو اردو پڑھانے کے لیے۔

دلچسپی رکھنے والی خواتین سے گزارش ہے کہ وہ آفس ٹائم کے دوران اسکول تشریف لائیں۔ مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں:

📞 0316-8803828

📍 طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، نزد خاکی پل، بھیرکنڈ

*یومِ عرفہ – 6 جولائی بروز ہفتہ (پاکستان میں)*محترم احباب!الحمدللہ، پاکستان میں یومِ عرفہ کل بروز ہفتہ 6 جولائی کو ہوگا۔...
05/06/2025

*یومِ عرفہ – 6 جولائی بروز ہفتہ (پاکستان میں)*
محترم احباب!
الحمدللہ، پاکستان میں یومِ عرفہ کل بروز ہفتہ 6 جولائی کو ہوگا۔ یہ دن اسلام میں نہایت فضیلت والا، مغفرت کا دن اور دعاؤں کی قبولیت کا عظیم موقع ہے، جس کی تفصیل اوپر بیان کی جا چکی ہے۔

🌙 آج کی رات اور
🌞 کل کا دن،
دونوں عبادت، دعا اور نیکیوں کے لیے بہت قیمتی ہیں۔

📿 آج رات:

اللہ تعالیٰ سے خوب دعائیں کریں

نوافل، ذکر، توبہ و استغفار اور تلاوتِ قرآن کا خاص اہتمام کریں

🌄 کل دن:

یومِ عرفہ کا روزہ ضرور رکھنے کی کوشش کریں

دن بھر نماز، دعا، تلاوت اور ذکر میں مصروف رہیں

یہ دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے، اپنے لیے، والدین، اہلِ خانہ اور پوری امت کے لیے خصوصی دعائیں کریں

🍽️ اہم یاددہانی:
جو احباب یومِ عرفہ کا روزہ رکھنا چاہتے ہیں، وہ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ سحری کا وقت صبح 3:05 پر ختم ہو جائے گا۔
لہٰذا سحری اس وقت سے پہلے مکمل کر لیں۔

🤲 خصوصی دعا کی گزارش:
اپنی دعاؤں میں دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں۔

🌸 اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم دن کی قدر کرنے، عبادات کی توفیق پانے، اور دعاؤں کی قبولیت نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج میں "وردِ نجات فلسطین" کی روح پرور ایکٹیویٹی کا انعقاد۔ سٹوڈنٹس نے اجتماعی طور پر آیتِ کریمہ ...
26/04/2025

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج میں "وردِ نجات فلسطین" کی روح پرور ایکٹیویٹی کا انعقاد۔ سٹوڈنٹس نے اجتماعی طور پر آیتِ کریمہ "لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین" کا ورد کیا اور اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے دعا کی۔

16/04/2025
19/03/2025

آفس بوائے کی ضرورت ہے

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، نزد خاکی پل، بھیرکنڈ کو ایک ذمہ دار اور محنتی آفس بوائے کی ضرورت ہے۔

خواہشمند حضرات دفتری اوقات کے دوران سکول میں تشریف لائیں۔

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0316-8803828
📞 0334-9529072

06/03/2025

ملازمت کا موقع – ورکر (Peon)

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، نزد خاکی پل بھیرکنڈ، کو روزمرہ کے کاموں کے لیے ایک دیانتدار، مستعد اور ذمہ دار ورکر (Peon) درکار ہے۔

خواہشمند حضرات آفس ٹائم میں سکول تشریف لائیں۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0316-8803828
📞 0334-9529072

فی میل ٹیچرز کے لئے تدریسی مواقع:طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج میں خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔ خواہش مند فی میل ٹیچرز اپنی س...
17/02/2025

فی میل ٹیچرز کے لئے تدریسی مواقع:

طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج میں خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔ خواہش مند فی میل ٹیچرز اپنی سی وی کے ساتھ انٹرویو اور ڈیمو کے لیے سکول تشریف لائیں۔

مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0316-8803828

📍 طلوعِ اسلام سکول اینڈ کالج، نزد خاکی پل، بھیرکنڈ

Address

Butt Pull Opposite Traffic Police Headquarter
Mansehra

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 15:00
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

+923349529072

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Ghous Hazarvi College of Technology Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Ghulam Ghous Hazarvi College of Technology Mansehra:

Share