Afzal Abad Education Corner

Afzal Abad Education Corner Sharing Teacher, s experiences corner

Here you will find latest education news, teaching activities, teaching art, students activities, experience sharing etc to keep in close touch for Quality

10/01/2026
ماشاء اللہ... ماشاءاللہ پولیس کی وردی بھی، سر پر دستارِ فضیلت بھی 😍مردان پولیس کے جوان اسامہ احمد  گدر خمزہ خان کو بہت ب...
09/01/2026

ماشاء اللہ... ماشاءاللہ
پولیس کی وردی بھی، سر پر دستارِ فضیلت بھی 😍

مردان پولیس کے جوان اسامہ احمد گدر خمزہ خان کو بہت بہت مبارک ہو جنہوں نے دورانِ ڈیوٹی اپنی ہمت اور لگن سے اسلامی تعلیمات مکمل کیں اور آج ان کی دستار بندی مدرسہ تخت بھائی ضیاء العلوم میں ہوئی۔
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ارادہ پختہ ہو تو انسان دنیاوی فرائض کے ساتھ ساتھ دین کی سربلندی کے لیے بھی وقت نکال سکتا ہے۔ ہمیں اپنے اس جوان پر فخر ہے

والد کے ہاتھوں بیٹے نے چارج سنبھال لیا 😍اپر چترال،  تورکھو اجنو پرائمری سکول میں آج ایک منفرد اور یادگار واقعہ پیش آیا۔ ...
09/01/2026

والد کے ہاتھوں بیٹے نے چارج سنبھال لیا 😍

اپر چترال، تورکھو اجنو پرائمری سکول میں آج ایک منفرد اور یادگار واقعہ پیش آیا۔ حالیہ ایٹا کے تحت اساتذہ کی بھرتی میں کامیاب ہونے والے توقیر ناصر ولد ہدایت اللہ بطور پی ایس ٹی اپنا تقرری آرڈر لے کر سکول پہنچے، جہاں پہلے سے ان کے والد ہدایت اللہ، جو اس وقت سکول کے انچارج کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، موجود تھے۔

یوں ایک خوشگوار اور جذباتی لمحے میں والد نے باضابطہ طور پر اپنے بیٹے کو چارج سونپ دیا۔ اس موقع پر موجود علاقے کے عمائدین اور معززین نے اس واقعے کو نہایت خوش آئند اور تاریخی قرار دیا۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ والد اور بیٹا دونوں اسی سکول کے سابق طالب علم بھی رہ چکے ہیں، جس نے اس لمحے کو مزید یادگار بنا دیا۔

09/01/2026

محترم ساجد اعوان صاحب... سبجیکٹ اسپیشلسٹ
شاعری پیش کرتے ہوئے

09/01/2026

محترم سجاد محمد خان صاحب
محفل میں شاعری پیش کرتے ہوئے... حمدیہ اشعار ❤️

09/01/2026

جانِ عالم صاحب... پاکستان کے نامور شاعر 😍

09/01/2026

شوکت مالک سواتی صاحب... پرنسپل گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول نمبر 3 مانسہرہ.... شاعری سے محفل کو چار چاند لگاتے ہوئے ❤️

09/01/2026

سابق ڈسٹرکٹ چیمپئن بیت بازی... احمد علی... گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد ضلع مانسہرہ

09/01/2026

ملی نغمہ... یہ پاک روشن وطن ہمارا
بہت اعلیٰ کارکردگی پیش کی بچوں نے 😍😍😍🇵🇰

09/01/2026

یہ وطن تمہارا ہے...!
ملی نغمہ
😍😍😍

09/01/2026

کمال کر دیا ہے بچوں نے.... شانداااار ملی نغمہ
لاجواب 😍
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Address

Mansehra

Telephone

+923319287331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Abad Education Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share