Mansehra Tibbia College

Mansehra Tibbia College WELCOME TO
MANSEHRA TIBBIA COLLEGE

This is the first Tibbia College in Hazara Division.

This is Government College which is Approved by National Council For Tibb & Ministry of Health.

داخلہ جاری ہے.4 سالہ فاضل طب والجراحت کورس کے ساتھ  6 ماہ کا حجامہ کورس مفتڈاکٹروں اور اساتذہ کے لیے خصوصی رعایت رابطہ ک...
03/05/2026

داخلہ جاری ہے.
4 سالہ فاضل طب والجراحت کورس کے ساتھ
6 ماہ کا حجامہ کورس مفت
ڈاکٹروں اور اساتذہ کے لیے خصوصی رعایت
رابطہ کر نے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03040583327
پتہ: مانسہرہ طبیہ کالج غلام غوث ہزاروی روڈ مانسہرہ

📢 Official AnnouncementThe official Date Sheet for Exams 2024-25 has been announced by the Government.All students are a...
22/09/2025

📢 Official Announcement

The official Date Sheet for Exams 2024-25 has been announced by the Government.
All students are advised to follow the given schedule.

— College Administration

*مانسہرہ طبیہ کالج میں مرحوم حکیم احسان الرحمٰن کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قرآن کا روح پرور اہتمام*مانسہرہ طبیہ کالج میں...
17/06/2025

*مانسہرہ طبیہ کالج میں مرحوم حکیم احسان الرحمٰن کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قرآن کا روح پرور اہتمام*

مانسہرہ طبیہ کالج میں معروف معالج، استاد اور علم و حکمت کے نمائندہ شخصیت، مرحوم حکیم احسان الرحمٰن صاحب کے درجات کی بلندی اور ایصالِ ثواب کے لیے ایک پُرکیف اور روح پرور ختمِ قرآن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء، اساتذہ، کالج کے عملہ، اور معزز مہمانانِ گرامی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تقریب کے دوران مرحوم حکیم صاحب کی دینی، تعلیمی اور طبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکیم احسان الرحمٰن نہ صرف ایک ماہر معالج، بلکہ ایک سچے انسان، علم دوست شخصیت اور طلباء کے ہمدرد و خیر خواہ تھے۔ ان کی خدمات ہمیشہ طبی حلقوں اور علمی دنیا میں یاد رکھی جائیں گی۔

اس موقع پر مرحوم کی مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

کالج انتظامیہ ان تمام طلباء و طالبات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے مرحوم حکیم صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ خاص طور پر اُن طلباء کا بھی شکریہ ادا کیا گیا جو کسی مجبوری کے باعث تقریب میں شریک نہ ہو سکے، لیکن انہوں نے کال، پیغام یا دلی تعزیت کے ذریعے اپنے جذبات کالج انتظامیہ تک پہنچائے اور اپنی جگہ پر سورۃ یٰسین، فاتحہ خوانی اور دعا کے ذریعے مرحوم کے ایصالِ ثواب میں حصہ ڈالا۔

20/07/2024

لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں کیوں کہ آپ نے اُن کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا

16/07/2024

Address

Balakot Road Near, Shah Nawaz Chowk
Mansehra

Telephone

+923224113327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra Tibbia College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Mansehra Tibbia College:

Share