Khan naeem khan

Khan naeem khan "A book is not just a collection of pages; it's a passport to other worlds, a time machine, and a lif

شہرِ سنگ دل میں سمجھاتے ہو پتھروں کوخراب جن کی فطرت ہو وہ سنوارے نہیں جاتےخوف آتا ہے اب ساحل کے فریبوں سے  سمندر میں رهت...
07/10/2023

شہرِ سنگ دل میں سمجھاتے ہو پتھروں کو
خراب جن کی فطرت ہو وہ سنوارے نہیں جاتے

خوف آتا ہے اب ساحل کے فریبوں سے
سمندر میں رهتے ہیں کنارے نہیں جاتے

یاد چلتی ہے ساتھ عکس رہتا ہے باقی
دور جا کر بھی ہم سارے کے سارے نہیں جاتے

اک عمر بسر کر دی کسی اور نام کے ساتھ
اپنی پہچان کے بعد نام سے پکارے نہیں جاتے

فضاہیں مھطّر رہتی ہیں پھولوں کی مہک سے
لوگ چلے بھی جائيں تو اشارے نہیں جاتے۔

ہیں وہیں موجود، تم ہو دیکھنے سے قاصر
دن آ بھی جائے تو ستارے نہیں جاتے

دیکھا کرو مگر اِن میں رہا نہ کرو نعیم
خواب آنکھوں کے دل میں اتارے نہیں جاتے

25/07/2023

پٹھان نے سب کو چیلنج دیا کے وہ مینار پاکستان کو اپنے سر پر اٹھا کر پشاور لے جاسکتا ہے ہزاروں لوگ دیکھنے کے لیے جمع ہو گئے پٹھان : بس اسے تم لوگ صرف اٹھا کر میرے سر پر رکھو

28/05/2023

زندگی میں کوشش کریں اپنی ذات سے کسی کو دکھ نہ دیں کیونکہ زندگی مختصر ہے 👆👆👆🙏🌹

24/05/2023

Being a good person is like being a goal keper

No matter how many brilliant saves u hav on ur record

People will remember only da one u missed

THATS LIFE!

24/05/2023

You went away.
Took my heart.
I dropped a tear.
And died that night.

Address

Mansehra
Manshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan naeem khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share