Attaullah Agrarian

Attaullah Agrarian This is about Agriculture and importance of agriculture

Freedom does not come without a price, nor did ours. Never forget the bloodshed and brutality that this great nation has...
22/03/2024

Freedom does not come without a price, nor did ours. Never forget the bloodshed and brutality that this great nation has endured in the past. Happy Pakistan Day!

22/03/2024
Agriculture is my profession
22/03/2024

Agriculture is my profession

اســلام علیـــکم!  یہ دنیاپانی ہے اسکا مطلب ہے ک ہر چیز کیلئے زوال ہے اس سے انکار نہیں کیاجاسکتاہے. اج ایک دوست جو میرا ...
11/09/2022

اســلام علیـــکم! یہ دنیاپانی ہے اسکا مطلب ہے ک ہر چیز کیلئے زوال ہے اس سے انکار نہیں کیاجاسکتاہے. اج ایک دوست جو میرا بہت عزیز اور قریب دوست امجد علی نے ایک پودے کی تصاویر بھیج کر ک اس بیماری کا کیا نام ہےاور کس وجہ سے اتی ہے پودوں کے اوپر تو میں نے سوچا کیوں نہ اپ سب لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کیاکرو. تصویر میں اپ دیکھ رہی ہے ایک پودا ہے جسکے پتوں کے اوپر اور نیچے والی حصے دونوں پر دانوں 'گال' کی شکل میں کچھ اثار نظر ارہی ہیں. اس پودے کا نام السٹـــونیـــا ہے یہ ایک سرسبز پودا ہے جو عمومآ ہرجگہ پر نظر اتی ہے. اگر کسی نے نہیں دیکھا ہے تو یہ پودا ضلع نوشہـــرہ ارمی 'پاک فوج' کینـٹ اریا میں سڑک کے دونوں اطرف لگائیں گئے ہیں. اور عبدالولی خان یونیورسٹی زیادہ تعداد میں موجود ہیں. مزے کی بات یہ ہے ک اس پودرے کے اوپر اکتوبر اور نومبر کے مہنے میں ایک سفید قسم کی پھول لگ جاتی ہیں جسے سے بہت ہی مزدار قسم کی خوشبوں آتی ہے لیکن جولائی سے لیکر اکتوبر مہینے کے درمیان اس پر ایک قسم کی بیماری حملہ اور ہوتی ہے. اس بیماری کی وجہ ایک قسم کی کیڑہ جسکا نام Pauropsylla tuberculata ہے جو اسکے پتوں کی نیچے والی حصے پر انڈے ڈال کر جب انڈوں سے بچے نکالنا شروع ہونا ہوجائے وہی چھوٹے چھوٹے بچے پتوں کی رگوں رگوں سے خوراک کرنا شروع کر دیتا ہے جسکی وجہ سے پتوں پر اس قسم کی دانے نظر اتی ہیں جسے پودا کافی کمزور ہوجاتاہے اور کبھی کبھبار پودا مربھی جاتاہے. انسداد: اس بیماری کی بروقت انسداد/ روک تھاک بہت ضروری ہے کیونک اگر بروقت روک تھام نہ کیا گیا تو یہ بیماری ایک وبہ کی شکل اختیار کرسکتاہے اور پودوں کی مر جانے کا چانس زیادہ ہو جاتاہے. اس کی انسداد کیلئے مارکیٹ میں مختلف قسام نام کے اوپر مختلف اقسام کی انسیکٹی سائیڈ موجود ہے. لیکن عام طورپر اسکلئے جو ادویات استعمال کی جاتی ہیں اس میں ایک تھائی میتھیوزین "ایکٹرا Actara" کے نام سے موجود ہے جو ایک گرام پر لیٹر پانی کے حساب سے استعمال کی جاتی جسکتی ہے. دوسرا ایک اور قسم کی انسیکٹی سائیڈ موجود ہے جو IMIDACLOPRID نام سے جانی جاتی ہے جو ایک ملی لیٹر کے حساب سے پر لیٹر استعمال کی جاتی ہے. درخت ہیں تو ہم ہیں. 🌳🌳🌳🌳
عطااللہ ایگرانومسٹ

Not to waste food stuffs many are still waiting and facing hunger So keep it in protective condition and shear with need...
01/09/2022

Not to waste food stuffs many are still waiting and facing hunger
So keep it in protective condition and shear with needy one's

Turtle Vine looking more beautiful And making great designs whileIn hanging pots
28/08/2022

Turtle Vine looking more beautiful
And making great designs while
In hanging pots

Why going to level and fertile the mountain site's if we have planned area which we are making under constructions stop ...
25/08/2022

Why going to level and fertile the mountain site's if we have planned area which we are making under constructions stop wasting Agricultural lands

پاکستان میں اسٹرابیری کی اوسط پیداوار6 ٹن فی ایکڑ ہے۔ جبکہ محنتی فارمر 11 ٹن تک لے رھے ہیں۔ دوسری طرف ایڈوانس فارمنگ میں...
23/08/2022

پاکستان میں اسٹرابیری کی اوسط پیداوار6 ٹن فی ایکڑ ہے۔ جبکہ محنتی فارمر 11 ٹن تک لے رھے ہیں۔ دوسری طرف ایڈوانس فارمنگ میں ھائیڈروپانک سسٹم کے تحت اوسط پیداوار30 ٹن فی ایکڑہے۔ پاکستان میں ھائیڈروپانک کے چند سسٹم لگے ہیں۔ اگرچہ ان یونٹس پر ابتدائی خرچہ زیادہ ہے مگر 2—3 سالوں میں ریٹرن ہوجاتاہے۔

I love Agriculture
15/08/2022

I love Agriculture

Address

Shahbaz Ghari , Rustam
Mardan

Telephone

+923065129115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attaullah Agrarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Attaullah Agrarian:

Share