AWKUM Daily News

AWKUM Daily News The Abdul Wali Khan University Mardan is a public university located in Mardan, Khyber-Pakhtunkhwa, Pakistan. Established in April 2009.

مردان۔۔۔پروفیسر جمیل احمد  عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے  وائس چانسلر تعینات۔۔
06/05/2025

مردان۔۔۔پروفیسر جمیل احمد عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلر تعینات۔۔

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی شعبہ بائیوٹیکنالوجی  پی ایچ ڈی سکالر صائمہ نے اپنے پی ایچ ڈی مکالے کا کامیابی سے دفاع کر...
28/02/2025

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی شعبہ بائیوٹیکنالوجی پی ایچ ڈی سکالر صائمہ نے اپنے پی ایچ ڈی مکالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا
جو جینیاتی تحقیق کے میدان میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
ان کا تحقیقاتی مقالہ "Whole Exome Sequencing to Identify Loci Associated with Intellectual Disability" تھا، ڈاکٹر ساجد علی اور ڈاکٹر امجد خان ان کے سپروائزر تھے
اس مقالے کی جانچ کے لیے پروفیسر ڈاکٹر صوبیہ منظور (پروفیسر، شعبہ بایومیڈیسن، عطاالرحمٰن اسکول آف اپلائیڈ بایوسائنسز، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST)، اسلام آباد) اور ڈاکٹر جوہر جمیل (ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ مائیکروبایولوجی، یونیورسٹی آف صوابی (UOS)) کو بطور بیرونی ممتحن مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے تحقیق کے معیار اور سائنسی گہرائی کو سراہا۔
ڈاکٹر صائمہ کے مقالے کو رومانیہ اور چین کے پروفیسرز نے ایلولوٹ کیا جنہوں نے تحقیق کے معیار کو انتہائی مثبت انداز میں تسلیم کیا پبلک ڈیفنس کے دوران ڈاکٹر صائمہ میں نے شرکاء کے سوالات کے جواب دیے اور اپنے تحقیق سے حاصل ہونے والے تجربات سے شرکا کو اگاہ کیا ان کی تحقیق ذہنی معذوری سے متعلق جینیاتی مطالعات میں نئی راہیں ہموار کرے گی اور جلد تشخیص اور ممکنہ علاج کے امکانات میں اضافہ کرے گی
اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والدین، خاندان اور اساتذہ کے سر باندھا، جنہوں نے ہر قدم پر ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا، "میرے والدین کی دعائیں، اساتذہ کی رہنمائی، اور خاندان کا تعاون میری اس کامیابی کے اصل معمار ہیں۔

A Grand Celebration of "Waziristan Cultural Night" Organized by Waziristan Students Society, Abdul Wali Khan University ...
26/02/2025

A Grand Celebration of "Waziristan Cultural Night" Organized by Waziristan Students Society, Abdul Wali Khan University Mardan

The chief guest of the event was Sadiq Khan Adozai Balochistan (Chairman Mazloom Awami Tehreek), while the President of the gathering was MPA Ajab Gul Wazir (Lower Waziristan, Wana). Special guests included Advocate Sher Afzal Marwat, along with esteemed guests former Chief Minister’s advisor Ajmal Wazir and Mayor of Mardan, Himayatullah Mayar.

This event was organized to promote the rich culture, traditions, and peace of Waziristan. Various political, social, and business representatives, as well as delegates from different societies and federations, also participated in the program.

Waziristan Students Society, Abdul Wali Khan University Mardan, extends heartfelt gratitude to all the honorable guests who attended and made "Waziristan Cultural Night" a success.
Waziristan Students Society President Abid Wazir, expressed gratitude to the guests.

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے 17ویں یوم تاسیس کا انعقاد گارڈن کیمپس کیا گیا ۔ تقریب میں  یونیورسٹی کے پروفیسرز، سٹاف ط...
25/02/2025

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے 17ویں یوم تاسیس کا انعقاد گارڈن کیمپس کیا گیا ۔ تقریب میں یونیورسٹی کے پروفیسرز، سٹاف طلباء وطالبات، اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا گیا اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شیر افضل پروفیسر ڈاکٹر سلیم اللہ ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر فارق حسین ڈائریکٹر ایڈمن فرہاد صافی ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر طارق محمود فیکلٹی ایسوسییشن کے صدر ڈاکٹر ظفر حیات آل ایمپلائی ایسوسییشن کے پریزیڈنٹ عدنان سعید اور تمام شعبوں کے سربراہان نے شرکت کی وائس چانسلر نے یونیورسٹی کی کامیابیوں اور تعلیمی ترقیات کا جائزہ لیا گیا جبکہ پچھلے 17 سالوں میں حاصل کی جانے والی کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی۔
تقریب کے دوران مختلف ثقافتی سرگرمیاں، تقریری مقابلے اور تعلیمی کارکردگی کو سراہنے کے لیے ایوارڈز کی تقسیم بھی کی گئی۔ مہمانان خصوصی نے یونیورسٹی کی مینجمنٹ اور اساتذہ کی کوششوں کو سراہا اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے مزید کہا کہ
یوم تاسیس کی یہ تقریب یونیورسٹی کے طلبہ اور عملے کے لیے یادگار لمحہ تھا، جس نے ایک نئی تحریک اور حوصلہ افزائی فراہم کی۔ انہوں نے یونیورسٹی سٹاف فیکلٹی کو یقین دہانی کرائی کہ جتنے بھی جائز مطالبات ہیں ان پر جلد از جلد کام مکمل کیا جائے گا اس مقصد کے لیے ضروری اقدامات بھی جاری کیے گئے جن میں صحت کارڈ، پروموشن اور بقایاجات شامل تھے

07/02/2025

مردان: ہائر ایجوکیشن اسلام آباد کے تعاون سے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں اعلیٰ تعلیم کو جدید بنانے کے لیے 50 نئے جدید کمپیوٹرز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے اس حوالے سے کہا کہ یہ اقدام طلباء کو اعلیٰ تکنیکی سہولیات فراہم کرنے اور ان کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔
یہ کمپیوٹرز جدید ترین تکنالوجی سے آراستہ ہوں گے، جن کی مدد سے طلباء مختلف سافٹ ویئر اور پروگرامنگ زبانوں میں مہارت حاصل کر سکیں گے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے مزید کہا کہ عبدالولی خان یونیورسٹی کا شعبہ کمپیوٹر سائنس حالیہ ورلڈ ٹائم ہائر ایجوکیشن کی تازہ ترین درجہ بندی میں پاکستان میں چوتھے پوزیشن پر اور خیبر پختونخوا میں پہلے پوزیشن پر ہے یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سربراہ نے پروفیسر ڈاکٹر ندیم اقبال نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید کمپیوٹرز لیب سے طلباء کو علمی تحقیق، پراجیکٹس اور عملی تجربات میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کمپیوٹرز طلباء کی سیکھنے کی رفتار کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔اس اقدام کے نتیجے میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طلباء کی تعلیمی معیار میں بہتری کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ان کی قابلیت میں بھی اضافہ ہوگا۔

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق یونیورسٹی آف گجرات پنجاب کے وائس چانسلر تعینات۔ ڈاکٹر ظہور الحق ...
17/01/2025

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق یونیورسٹی آف گجرات پنجاب کے وائس چانسلر تعینات۔

ڈاکٹر ظہور الحق عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔

گارڈن کیمپس عبدالولی خان یونیورسٹی میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی سٹاف کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا...
24/12/2024

گارڈن کیمپس عبدالولی خان یونیورسٹی میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی سٹاف کیلئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے تقریب سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی سٹاف ہمارا فخر ہیں تمام مذاہب ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور اسلام ہمیں احترام انسانیت اور دوسرے مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے ۔ تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور تمام مسیحی سٹاف کو تحائف ، توصیفی سرٹیفیکیٹ اور نقد رقم پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تمام مسیحی سٹاف کیلئے ایڈوانس سیلری اور خصوصی چھٹیوں کا اعلان بھی کیا۔

د پښتو څانګې وړومبي سکالره نن 12 دسمبر 2024 پښتو څانګې عبدالولي خان پوهنتون مردان د ايم فل وړومبۍ سکالرې انجمن بيګم د خپ...
15/12/2024

د پښتو څانګې وړومبي سکالره
نن 12 دسمبر 2024 پښتو څانګې عبدالولي خان پوهنتون مردان د ايم فل وړومبۍ سکالرې انجمن بيګم د خپلې مقالې په کاميابۍ سره دفاع وکړه . د دوي د مقالې سرخط د عبدالواحد قلندر ژوند او ادبي خدماتو تنقيدي مطالعه وه لار ښود استاد ډاکټر سيد ظفر الله بخشالے او امتحان اخستونکي پروفېسر ډاکټر روح الله چئيرمين پښتو څانګه پېښور پوهنتون وو په دے موقع د پوهنتون وائس چانسلر پروفېسر ډاکټر ظاهر شاه صېب ، پروفېسر ډاکټر محمد طاهر ډين فيکلټي اف ارټس ، پروفېسر ډاکټر سعيد السلام ډايرکټر اکيډمک ، پروفېسر ډاکټر نصرالله جان وزير ، پروفېسر ډاکټر راشد ، پروفېسر ډاکټر منظور، پروفېسر ډاکټر عاقب ، ډاکټر شکريه قادر ، ميډم نګېنه ، مهر انديش ، پېر خامد خويشکي ، ډاکټر سجاد ژوندون ، نائليه شمال په شمول د يو شمېر د پښتو څانګې ايم فل زده کوونکو په ګڼ تعداد کښې ګډون وکړو . ښاعلي وائس چانسلر پروفېسر ډاکټر ظاهر شاه صېب د پښتو څانګې د هلو ځلو ستاینه وکړه او د پښتو ايم فل وړومبي سکالري ته ئې مبارکي ورکړه . دوي زياته کړي چې پښتو څانګې د زده کوونکو د پاره مونږ فيس نيم کړي دے چې دوي د خپلې ژبې او ادب خدمت وکړي . په اخېر کښې د وائس چانسلر صېب په لاسو مشران ت يادګاري پکول او څادر په سر کړي شو

------------------------------------------------------------------------

انجمن بیگم نے ایم فل کی ڈگری مکمل کر لی
انجمن بیگم نے شعبہ پشتو ایم فل کی پہلی سکالرہ کا اعزاز حاصل کیا
دفاع کی تقریب میں وائس چانسلر کی خصوصی شرکت

مردان ( پ ر ) شعبہ پشتو جامعہ عبدالولی خان مردان کے پہلی ایم فل سکالرہ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ان کے مقالے کا عنوان عبدالواحد قلندر کی زندگی اور ادبی آثار کاتنقیدی مطالعہ تھا ۔ اس کی سپروائزر ڈاکٹر سید ظفر اللہ بخشالی جبکہ بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر روح اللہ چئیرمن شعبہ پشتو جامعہ پشاور تھے اس موقع پر وائس چانسلر عبدالولی خان یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ ، پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر ڈین فیکلٹی آف آرٹس ، پروفیسر ڈاکٹر سعیدالسلام ڈائریکٹر اکیڈمک ، پروفیسر ڈاکٹر نصر اللہ جان وزیر سابق ڈائریکٹر پشتو اکیڈمی پشاور یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر راشد ، ڈاکٹر عاقب ڈاکٹر منظور علی ، ڈاکٹر شکریہ قادر ، نگینہ بی بی بھی موجود تھیں ۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے شعبہ پشتو کی کوششوں کو سراہا اور پہلی سکالرہ کی کامیابی دفاع پر مبارکباد پیش کیا ۔
Abdul Wali Khan University Mardan
AWKUM Media Cell
پښتو څانګه عبدالولي خان پوهنتون مردان Department of Pashto - Awkum
Zahir Shah-phd
Nasrullah Jan Wazir
Rooh Ullah
سجاد ژوندون
Naila Shamal Safi

Address

Abdul Wali Khan University Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWKUM Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share