Govt. Postgraduate College Mian Channu

Govt. Postgraduate College Mian Channu College

Breaking News........Govt Degree College Mian Channu has been upgraded and named as Govt Postgraduate college Mian Channu from the next academic year 2014 and Insha Allah postgraduate classes will be commenced on academic year 2014.

🌟👨‍🏫 "Capturing Excellence! 🌈 Our esteemed Science Faculty – a powerhouse of Experienced brilliance and Qualified master...
26/07/2025

🌟👨‍🏫 "Capturing Excellence! 🌈 Our esteemed Science Faculty – a powerhouse of Experienced brilliance and Qualified mastery! 💡 Together, they illuminate minds and shape futures at our college. 🌟 " 🎓

یہ پوسٹ شہر کے ان والدین اور بچوں کے لیے جو سمجھتے ہیں کہ پرائیویٹ ادارہ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ میں کہتا ہوں کہ پرائیوی...
06/08/2023

یہ پوسٹ شہر کے ان والدین اور بچوں کے لیے جو سمجھتے ہیں کہ پرائیویٹ ادارہ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
میں کہتا ہوں کہ پرائیویٹ اور گورنمنٹ کالج کا موازنہ بنتا ہی نہیں۔ جب پورے شہر کے میٹرک کے 1000 پلس نمبروں والے بچے ایک پرائیویٹ ادارے میں جائیں گے اور 600 سے 700 نمبروں والے گورنمنٹ میں آئیں گے تو پرائیویٹ ادارے کا اچھا رزلٹ ہی آئیگا اور بورڈ میں پوزیشن کے بھی چانسز بن سکتے ہیں۔ پھر بعد میں یہ کہنا کہ گورنمنٹ کالج کی پوزیشن نہیں آتی، پرائیویٹ میں آتی ہے۔ یہ کیسا موازنہ ؟؟؟
اچھے نمبروں والے بچوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ پرائیویٹ ادارے کی وجہ سے آپ کی پوزیشن نہیں آئی بلکہ آپ کی وجہ سے اس ادارے کی پوزیشن بنی۔
اگر یہی بچے گورنمنٹ کالج کا رخ کریں گے تو وہاں بھی اچھا رزلٹ ہی آئیگا۔ گورنمنٹ کالج آپ کا اپنا کالج ہے جہاں آپ بہت کم فیس میں شہر کے سب سے ذیادہ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ سے تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔
ایک بات سمجھ لیں کہ کوئی پرائیویٹ ادارہ آپ کی بورڈ میں پوزیشن کی ضمانت نہیں ہوتا۔ اگر ایسا ہوتا تو میٹرک میں 500 نمبر والے بچے بھی پرائیویٹ میں تعلیم حاصل کر کے ٹاپ پوزیشن حاصل کرتے۔ لیکن ایسے بچے اکثر سبجیکٹس میں فیل ہوتے ہیں اور ان کی لسٹ بہت لمبی ہوتی ہے جو کی کبھی دکھائی بھی نہیں جاتی۔
ہمارے شہر کے بہت سے نامور ڈاکٹرز ، انجینئرز، پروفیسرز، وکیل، بینک مینیجرز، بزنس مین اور سیاستدان اسی کالج سے پڑھے ہیں۔
گورنمنٹ کالج پر اعتماد کریں اور اپنے اچھے نمبروں والے بچے ہمارے پاس بھیجیں۔
شکریہ ۔

13/07/2017
08/03/2016
MSc. Block is nearly complete...
09/01/2016

MSc. Block is nearly complete...

MSc. Block Under Construction
09/01/2016

MSc. Block Under Construction

  with
21/12/2015

with

MSc. Block is Under Construction.....!!!!
04/04/2015

MSc. Block is Under Construction.....!!!!

Address

Tulamba Road
Mian Channu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Postgraduate College Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Postgraduate College Mian Channu:

Share