02/12/2021
انشا اللہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میاں چنوں میں بی ایس انگلش اور بی ایس باٹنی کی کلاسز کا آغاز بروز سوموار 6 دسمبر 2021 کو ہوگا تمام طلبہ طالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں
ڈاکٹر طارق محمود پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج میاں چنوں