RGC-Mianwali

RGC-Mianwali Our ultimate objective is to develop and groom the natural talent and to explore the potential of the
(1)

فرق صرف دعوؤں میں نہیں، نتائج میں نظر آتا ہے ۔دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی میں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ کرد...
21/05/2026

فرق صرف دعوؤں میں نہیں، نتائج میں نظر آتا ہے ۔

دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی میں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ کردار سازی، جدید تدریسی ماحول، تجربہ کار اساتذہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

📘 معیاری تعلیم
🏫 جدید کلاس رومز اور لیبارٹریز
👨‍🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ
🎯 کردار سازی اور کامیاب کیریئر پر خصوصی توجہ

داخلے برائے 2026 جاری ہیںاپنے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد رکھنے کے لیے آج ہی ریڈر فیملی کا حصہ بنیں۔

“ایک درست ادارے کا انتخاب، کامیاب مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے”

دی ریڈر کالج میانوالی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے طلبہ کے لیے نیک تمنائیںمحترم طلبہ!آپ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ا...
20/05/2026

دی ریڈر کالج میانوالی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے طلبہ کے لیے نیک تمنائیں

محترم طلبہ!
آپ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ایک نئے عزم، محنت اور کامیابی کے سفر کی ابتدا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ نے پوری لگن، مستقل مزاجی اور محنت سے اپنی تیاری مکمل کی ہے۔

دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی کی پوری انتظامیہ، اساتذہ کرام اور سٹاف کی جانب سے آپ سب کو سالانہ امتحانات کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین کامیابی، شاندار نتائج اور روشن مستقبل سے نوازے۔

اعتماد، محنت اور دعا کے ساتھ آگے بڑھیں — کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔

آپ کی کامیابی، ہمارا فخر!

نیک خواہشات کے ساتھ — دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی 🌹

🎓 صرف داخلہ نہیں… ایک روشن مستقبل کی ضمانت! ✨وہ والدین جو اپنے بچوں کے لیے✔ بہترین تعلیم✔ شاندار ماحول✔ بااخلاق تربیت✔ ن...
17/05/2026

🎓 صرف داخلہ نہیں… ایک روشن مستقبل کی ضمانت! ✨

وہ والدین جو اپنے بچوں کے لیے
✔ بہترین تعلیم
✔ شاندار ماحول
✔ بااخلاق تربیت
✔ نمایاں رزلٹس
✔ محفوظ اور ڈسپلنڈ کیمپس
چاہتے ہیں… ان کا اعتماد ہے

دی ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی ❤️

یہاں خواب صرف دیکھے نہیں جاتے…
انہیں حقیقت بنایا جاتا ہے!

🚀
📚 F.Sc | ICS | I.Com | FA-IT | DIT

🏆 تجربہ کار اساتذہ
🎯 بورڈ میں نمایاں کامیابیاں
👨‍🎓 کامیاب ڈاکٹرز، انجینئرز اور پروفیشنلز کی پہچان

آج کا صحیح فیصلہ…
آپ کے بچے کا پورا مستقبل بدل سکتا ہے! 🌟

📍 گلشنِ سیفیہ، PAF روڈ، میانوالی

📞 0459-350351-52 | 0345-5362155
📲 WhatsApp: 0315-7862155

Announcement 📣Dear student We are open for you✨
16/05/2026

Announcement 📣

Dear student
We are open for you✨

ریڈر کالج میانوالی میں سیکنڈ ائیر کے طلبہ کے پری بورڈ امتحانات کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب می...
15/05/2026

ریڈر کالج میانوالی میں سیکنڈ ائیر کے طلبہ کے پری بورڈ امتحانات کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں والدین کو طلبہ کے رزلٹ کارڈز فراہم کیے گئے جبکہ بورڈ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس بھی جاری کی گئیں۔ اس موقع پر طلبہ کو حوصلہ افزائی، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا

میٹرک کے امتحانات سے فری ہونے والے طلباء و طالبات اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں ریڈر کالج میانوالی میں ریگولر کلاسز کا آغا...
14/05/2026

میٹرک کے امتحانات سے فری ہونے والے طلباء و طالبات اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں

ریڈر کالج میانوالی میں ریگولر کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے آج ہی داخلہ کنفرم کروائیں اور کلاسز جوائن کریں

✨ اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم آج ہی اٹھائیں! ✨

🎓 دی ریڈر کالج میانوالی
📚 F.Sc | ICS | I.Com | FA-IT | DIT میں داخلے جاری

⭐ نمایاں خصوصیات:
✔ بہترین رزلٹس اور پوزیشن ہولڈرز
✔ تجربہ کار اور پروفیشنل فیکلٹی
✔ مثالی ڈسپلن اور بہترین تعلیمی ماحول
✔ گرلز کے لیے علیحدہ و محفوظ کیمپس
✔ جدید کمپیوٹر اور سائنس لیبارٹریز
✔ اسکالرشپس کی سہولت
✔ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے

📍 گلشنِ سیفیہ، PAF روڈ میانوالی
📞 0459-350351-52 | 0345-5362155 | 0315-7862155

11/05/2026

نئی صبحیں ہمیشہ نئی امیدیں لے کر آتی ہیں۔
ریڈر کالج میانوالی میں نئے سیشن 2026 کی طالبات کا یہ آغاز یقیناً علم، اعتماد اور کامیابی کے ایک خوبصورت سفر کی ابتدا ہے۔

📌 ریڈر کالج میانوالی کی نمایاں پہچان:✅ ضلع میانوالی کا بہترین اور مثالی ڈسپلن✅ سرگودھا بورڈ میں مسلسل شاندار نمایاں پوزی...
10/05/2026

📌 ریڈر کالج میانوالی کی نمایاں پہچان:

✅ ضلع میانوالی کا بہترین اور مثالی ڈسپلن

✅ سرگودھا بورڈ میں مسلسل شاندار نمایاں پوزیشنز
✅ سال 2024 میں ICS گروپ میں سرگودھا بورڈ کی سیکنڈ پوزیشن

✅ ضلع میانوالی کی سب سے تجربہ کار اور پروفیشنل فیکلٹی

✅ سرگودھا ڈویژن کی جدید ترین State of the Art Labs

✅ ضلع میانوالی کا پہلا کالج جہاں گرلز کیمپس کے لیے صرف فیمیل اسٹاف متعارف کروایا گیا

✅ ریڈر کالج کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد آج ملک کے مختلف اداروں میں ڈاکٹرز، انجینئرز اور دیگر پروفیشنل فیلڈز میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے

✅ ہمارے طلبہ ملک کی معروف یونیورسٹیز اور پروفیشنل اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں اور کامیابیوں کی نئی مثالیں قائم کر رہے ہیں

✅ بہترین تعلیمی ماحول اور جدید تدریسی نظام

✅ طلبہ کی شخصیت سازی اور کامیاب مستقبل پر خصوصی توجہ

🎓 ریڈر کالج میانوالی — معیار، ڈسپلن اور کامیابی کا دوسرا نام 🎓

✨ وہ ادارہ جہاں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ کردار، اعتماد اور کامیاب مستقبل کی تعمیر بھی کی جاتی ہے۔

📍 Gulshan-e-Safia PAF Road Mianwali

📞 0459-350351-52
📱 0315-7862155 | 0345-5362155

اتوار بھی خدمت کے لیے حاضر! 🌟ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی میں داخلے جاری ہیں، اور آپ کی سہولت کے لیے بروز اتوار  کالج صبح...
09/05/2026

اتوار بھی خدمت کے لیے حاضر! 🌟

ریڈر گروپ آف کالجز میانوالی میں داخلے جاری ہیں، اور آپ کی سہولت کے لیے بروز اتوار کالج صبح 8 بجے سے دوپہر 3 بجے تک کھلا رہے گا۔
کلاس نہم کے نمبروں کی بنیاد پر اپنا داخلہ کنفرم کروائیں۔

کلاس نہم کے نمبروں کی بنیاد پر پرکشش اسکالرشپس بھی دستیاب ہیں۔

اگر آپ بہترین تعلیمی ماحول، شاندار نتائج اور روشن مستقبل چاہتے ہیں تو آج ہی ریڈر کالج میانوالی تشریف لائیں۔

داخلے جاری ہیں:
F.Sc | ICS | DIT | FA IT | I.Com
📍 گلشن سیفیہ، PAF روڈ، میانوالی

ریڈر کالج میانوالی — کامیابی کی درست منزل 🎓

Address

Gulshan-e-Saifia PAF Road
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00

Telephone

+923157862155

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RGC-Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to RGC-Mianwali:

Share