Chashma,mianwali

Chashma,mianwali This Page will share the study material for teachers and students

16/05/2026
*ایک دوست کے استفسار پر:* (قربانی کرنے والے کیلئے )امام سعید بن مسیب  کہتے ہیں : میں نے نبی ﷺ کی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی ا...
16/05/2026

*ایک دوست کے استفسار پر:*
(قربانی کرنے والے کیلئے )
امام سعید بن مسیب کہتے ہیں : میں نے نبی ﷺ کی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے سنا ، وہ کہہ رہی تھیں :
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کے پاس ذبح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے ، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کر لے ( پھر بال اور ناخن کاٹے ۔ )* ‘‘
(صحیح مسلم 5171)
*شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں:*
"جس وقت عشرہ ذوالحجہ شروع ہوجائے اور آپ اپنی طرف سے یا کسی کی طرف سے اپنے مال میں سے قربانی کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو اپنی بغلوں، زیر ناف، مونچھوں اور سر یعنی جسم کے کسی حصے سے قربانی کر لینے تک بال نہیں کاٹنے، اسی طرح ہاتھ یا پاؤں کسی بھی جگہ سے قربانی کر لینے تک ناخن نہیں کاٹنے۔۔۔ یہ اس لئے ہے کہ آپ [عید قربان کی]قربانی کا احترام کریں، اور جو ثواب احرام میں ملبوس حجاج کرام نے شعائر کا احترام کرتے ہوئے پایا ہے، وہ غیر حجاج بھی حاصل کر لیں؛ کیونکہ انسان جس وقت حج یا عمرہ کرتا ہے تو وہ اس وقت تک سر کے بال نہیں منڈواتا، جب تک اسکے حج یا عمرہ کی قربانی نہ ہوجائے، تو اللہ تعالی نے چاہا کہ حج یا عمرہ کی سعادت حاصل نہ کرنے والے افراد کیلئے بھی حج کے ارکان کا کچھ نہ کچھ حصہ عمل کرنے کیلئے مل جائے"واللہ اعلم
(شرح رياض الصالحين)
اللہ تعالٰی مجھے اور آپ کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین.
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا!

Beauty of Nature created by Allah
04/05/2026

Beauty of Nature created by Allah

راولپنڈی کے قبرستان میں مرحوم محمد یاسین کی تدفین کے وقت ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا کہ صرف ان کی قبر پر بارش برس...
29/04/2026

راولپنڈی کے قبرستان میں مرحوم محمد یاسین کی تدفین کے وقت ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا کہ صرف ان کی قبر پر بارش برسنے لگی جبکہ اردگرد کی قبریں خشک رہیں۔

مرحوم محمد یاسین واپڈا سے ایس ڈی او کے عہدے سے ریٹائرڈ تھے اور 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ انتہائی دیانتدار، سادہ مزاج اور نیک سیرت انسان تھے جنہوں نے پوری زندگی حلال رزق کمایا اور ایمانداری کو اپنا اصول بنایا۔

وہ پانچ وقت کے نمازی تھے اور اپنی اولاد کو بھی ہمیشہ حلال کمائی اور سادہ زندگی کی تلقین کرتے رہے۔ ان کی شرافت، عاجزی اور حسن اخلاق کی وجہ سے وہ علاقے میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔

تدفین کے وقت صرف ان کی قبر پر بارش برسنے کے اس منظر کو اہل خانہ نے ان کی نیک زندگی اور دیانتداری کا اللہ کی طرف سے ایک خاص انعام قرار دیا۔

Let's uncover 7 scientifically proven, natural ways to tackle constipation 🍃. Ignoring it can lead to serious health ris...
25/03/2026

Let's uncover 7 scientifically proven, natural ways to tackle constipation 🍃. Ignoring it can lead to serious health risks 🚨.

*Constipation isn't just a minor issue — it's a silent threat to your health!* Many people overlook it, popping pills for quick relief. But, did you know nearly 15-20% of the global population suffers from chronic constipation, and most don't know the right fix? 😬

✅ *1. Boost Your Fiber Intake*
- Aim for 25-30 grams daily (WHO recommendation)
- Load up on veggies, fruits, and whole grains ➡️ Softens stool, makes it easier to pass 💧

💧 *2. Hydrate, Hydrate, Hydrate*
- Drink 2-3 liters of water daily
- Dehydration = hard stools 🚨

🚶‍♂️ *3. Get Moving*
- Aim for 150 minutes of brisk walking weekly
- Keeps your gut moving ⏰

⏰ *4. Don’t Hold It In*
- Ignoring the urge makes stools harder to pass later 🚽

🌅 *5. Create a Routine*
- Gut activity peaks in the morning
- Try to schedule bathroom visits accordingly 🥛

🥛 *6. Probiotics to the Rescue*
- Include probiotic-rich foods like yogurt
- Research shows improved bowel movements 💡

💊 *7. Use Laxatives Wisely*
- Not a long-term solution
- Consult a doctor before use 🚫

Ignoring constipation can lead to:
❌ Hemorrhoids
❌ A**l fissures
❌ Severe pain and bleeding

📊 *Key Takeaways:*
- 25-30 grams of fiber daily
- Water and exercise improve gut health
- Lifestyle changes are more effective than meds 💪

💡 *Remember:* It’s about building healthy habits, not just popping pills! 📌

Save this post and start applying these tips today! Share with someone who needs it 😊

بسم الله الرحمن الرحيمبِسْمِ اللَّهِ عَلَى نَفْسِى وَدِينِي بِسْمِ اللَّهِ عَلَى أَهْلِي وَمَالِي وَوَلَدِي بِسْمِ اللَّ...
23/03/2026

بسم الله الرحمن الرحيم
بِسْمِ اللَّهِ عَلَى نَفْسِى وَدِينِي بِسْمِ اللَّهِ عَلَى أَهْلِي وَمَالِي وَوَلَدِي بِسْمِ اللَّهِ عَلَى مَا أَعْطَانِي اللهُ اللهُ رَبِّي لَا اشْرِكُ بِهِ شَيْئًاء اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَأَعَزُّ وَأَجَلٌ وَأَعْظَمُ مِمَّا أَخَافُ وَاحْذَرُ عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاءُكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي وَمِن شَرِّ كُلِّ شَيْطَنٍ مَّرِيدٍ وَمِنْ شَرِّ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ إِنَّ وَلِي اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَبَ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ، وَصَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَى خَيْرِ خَلْقِهِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ .

غم اور قرض سے نجات کیلئے دعااللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَترجمہ: ...
08/03/2026

غم اور قرض سے نجات کیلئے دعا

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي
بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

ترجمہ: اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال سے کافی کردے اپنے حرام سے بچا اور اپنے فضل سے تو مجھے غنی کر دے ان لوگوں کے بجائے جو تیرے سوا ہیں

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْغَمِّ وَالْهَمِّ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ

ترجمہ: اے اللہ! میں غم اور فکر سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور عاجزی اور سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور بزدلی اور بخل سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غلبہ اور مردوں کے تسلط سے تیری پناہ مانگتا ہوں

سنن ترمذی: 3563 (حسن)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ شَهْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ...

سنن ابوداؤد: 1557 (صحیح)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ، حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ...

محمد صلی اللہ علیہ وسلم
28/02/2026

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chashma,mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Chashma,mianwali:

Share