UOS Society for Promotion of Islamic Teachings and Tradition

UOS Society for Promotion of Islamic Teachings and Tradition It is a Society to Promote Islamic teachings and Tradition in University of Swat.

20/12/2025
16/05/2025

Our Alumni

04/05/2025
 #کوستَیں  #کوہستانی                                        Lang: Indus Kohistani (ISO: mvy) | Region: Kohistan, KP | Sc...
04/05/2025

#کوستَیں #کوہستانی






































































Lang: Indus Kohistani (ISO: mvy) | Region: Kohistan, KP | Script: Arabic/Perso-Arabic

11/08/2024
11/08/2024

Many many congratulations to you Mr Saqib. BHA had faith in your excellence and hardwork and yet you proved it.

07/03/2024
12/08/2016

Ask UOS to be active, We are in Slumber..

Join us on 6th of June for the Seminar on Ramadan.
31/05/2016

Join us on 6th of June for the Seminar on Ramadan.

12/11/2015

( عالمی تبلیغی اجتماع )

یہ ایک ایسا روحانی اجتماع ہے کہ جس میں کوئی رنگ نسل کا تعصب نہیں اور نہ ہی کوئی شیعہ سنی کی تفریق اور نہ ہی بریلوی یا دیوبندی۔ بس صرف مسلمانوں کا اجتماع جس میں اللہ کی وحدانیت، سردار دو عالم کی رسالت، دین حق کی تبلیغ، اور بھٹکے ہوئے مسلمانوں کو راہ دکھانےکی بات ہوتی ہےجس سے بھلا کون منہ پھیر سکتا ہے۔

بعض احباب اس اجتماع کو بدعت سے ٹیگ کرتے ہیں مطلب بدعت کا لیبل لگاتے ہیں۔
آپ بدعت کی تعریف جانتے ہیں بھی یا نہیں؟
بدعت وہ کام جسے کوئی ثواب اور رسول اللہ صلعم کی سنت جان کر کرے، اور تبلیغی اجتماع میں کوئی اس نیت سے نہیں جاتا کہ ثواب ملے گا بلکہ ترغیبی بیانات سن کر اپنی زندگی ٹھیک کرنے کی مطلب سے جاتے ہیں۔
سہ روزہ اور چار ماہ لگانا بےشک سنت نہیں اور نہ کوئی سنت مان کرکرتے ہیں بلکہ اپنی لائف سنوارنے کیلئے جاتے ہیں تاکہ مسجد میں رہ کر ان غلطیوں اور گناہوں سے جان چھڑانے کی پریکٹس کریں تاکہ مسجد کے باہر والی لائف بھی مسجد کے طرح بنے اور اسی طرح زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔ ثواب کا کام سہ روزہ یا چار مہینہ ہیں کہ نہیں اس سوال کے بجائے ان دنوں کے اعمال اور تکبیراللہ کے ساتھ نماز پڑھنے اور دین کو پھیلانے کی فکر کو آپ دیکھیں تو اس کام کی عظمت ہمیں سمجھ میں آئے گی۔
ویسے پتہ کی بات بتاتا چلون کہ جہاں کہی بھی کونفلکٹ(تنازع) ہوتا ہے تو وہاں آپ کی حیثیت ان تینوں میں سے ایک ضرور کی ہوگی:
1) پارٹسپنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جھگڑا کرنے والا
2)نیگوشیئٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثالث/ صلح کرنے والا
3)اوبزرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش مشاہدہ کرنے والا۔
مجھے پتہ ہے کہ تبلیغ کے قصے میں بھی یہی ہے کہ کچھ بہت سرتیز اور متحرک ہیں، میں انہیں خوش نصیب سمجھتا ہوں، جبکہ کچھ لوگ سخت مخالف ہوتے ہیں اور کچھ تبلیغ کے حق میں ہوتے ہیں لیکن خاموش تماشائی بنے ہوتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ آپ کم از جہاد بالقلم کریں اور مبلغین اسلام کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دفاع کریں۔ شاید اللہ ہمیں اس کام کے بدلے بخش دے۔
اللہ ہمیں توفیق دے۔

Address

Mingora
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOS Society for Promotion of Islamic Teachings and Tradition posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share