گورنمنٹ کالج میرپور

گورنمنٹ کالج میرپور 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻م𝗲𝗻𝘁 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲ج𝗲 𝗠𝗶ر𝗽𝘂𝗿
ˢⁱⁿᶜᵉ 1944
𝗡𝗼 Ⓞ︎Ⓝ︎Ⓔ︎ 𝗣𝗮𝗴𝗲 𝗿𝗮𝘁𝗲𝗱 𝗯𝘆 𝗺𝘆 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿𝘀 �

آزاد کشمیر کے نامور ماہر تعلیم و تاریخ ، سابق پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور ،سابق ڈائریکٹر کالجز استاد الاساتذہ پروفیس...
12/11/2024

آزاد کشمیر کے نامور ماہر تعلیم و تاریخ ، سابق پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور ،سابق ڈائریکٹر کالجز استاد الاساتذہ پروفیسر میاں صلاح الدین صاحب انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 4 بجے عید گاہ قبرستان ایف ون میرپور میں ادا کی جائے گی! مرحوم حقیقی معنوں میں فرض شناس اور اپنے پیشے سے مخلص انسان تھے اور بچوں کی تربیت شفقت بھرے انداز میں کرتے تھے اللہ پاک آخرت کی منازل آسان فرمائیں اور جنت الفردوس عطا کریں آمین
گورنمنٹ کالج میرپور

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میر پور آزاد کشمیر کے معزز سٹاف ممبران کی طرف سے ایک شاندار الوداعی تقریب میں پروفیسر شاہد حسی...
30/09/2024

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میر پور آزاد کشمیر کے معزز سٹاف ممبران کی طرف سے ایک شاندار الوداعی تقریب میں پروفیسر شاہد حسین جرال صاحب کو ریٹائرمنٹ پر الوداعی ڈنر دیا گیا ۔ الوداعی ڈنر کے بعد روایتی انداز سے دوست رخصت کرنے پروفیسر شاہد حسین جرال صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لائے ۔
❤️🫀

کامیابیوں کے سفر کی تمنا ہے تو ہمارے سنک چلو❤️🫀
24/09/2024

کامیابیوں کے سفر کی تمنا ہے تو ہمارے سنک چلو❤️🫀

وحید شاکر کالج ھذا کے بی ایس باٹنی 2017-2021 سیشن کے ہونہار طالب علم جن کا تعلق سماہنی آزاد کشمیر سے ہے انتہائی شفیق، مل...
11/09/2024

وحید شاکر کالج ھذا کے بی ایس باٹنی 2017-2021 سیشن کے ہونہار طالب علم جن کا تعلق سماہنی آزاد کشمیر سے ہے انتہائی شفیق، ملنسار... ہنس مکھ اور فرمانبردار طالب علم رہے ہیں جنہوں نے اپنے تعلیمی کیریئر میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ہیں اور کالج، باٹنی ڈیپارٹمنٹ کی نیک نامی کا باعث بنتے رہے ہیں
حالیہ این ٹی ایس میں تحصیل سماہنی سے سائنس گریڈ میں دوسرے نمبر پر جبکہ جنرل لائن میں گیارہویں پوزیشن کے ساتھ میرٹ پر ایلمینٹری سکول ٹیچر سلیکٹ ہوئے ہیں...
اس پرمسرت موقع پر جملہ سٹاف ممبران اور کالج کی انتظامیہ کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد....
اللہ تعالیٰ ایسے نوجوانوں کو ہر میدان میں کامیابی سے ہمکنار کرے... آمین

گورنمنٹ کالج میرپور کے سابق پرنسپل محمد سعید ظفر اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوگئےانا للّٰہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ 3:00...
23/02/2024

گورنمنٹ کالج میرپور کے سابق پرنسپل محمد سعید ظفر اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوگئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ 3:00 بجے گلزار قبرستان

21/11/2023

کالج گراؤنڈ کے مناظر ہر کوئی اپنی مستی میں❤️

06/10/2023

Instagram Follow Please😍

فیک نوٹیفیکیشن جو جاری ہو رہے ہیں ان کا ادارے کے ساتھ کوئی تعلق نہیںصبح کالج معمول کے مطابق کھلے گا۔
04/10/2023

فیک نوٹیفیکیشن جو جاری ہو رہے ہیں ان کا ادارے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
صبح کالج معمول کے مطابق کھلے گا۔

تمام اساتذہ کرام اپنی خاضری کو کالج میں یقینی بنائیں گے۔شکریہ
04/10/2023

تمام اساتذہ کرام اپنی خاضری کو کالج میں یقینی بنائیں گے۔
شکریہ

23/09/2023

Follow Instagram 😍

09/09/2023

Instagram

06/09/2023

Address

Mirpur
10250

Telephone

+923485640946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ کالج میرپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to گورنمنٹ کالج میرپور:

Share