Bzu multan updates

Bzu multan updates The University of Multan was established in 1975 by an Act of the Punjab Legislative Assembly.

To pay homage to the Great Saint, the name was changed from University of Multan to Bahauddin Zakariya University in 1979.

❤❤ایک  بی ایم ڈبلیو کار کے دروازے پہ ڈینٹ تھا۔ اسکے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا. کوئی پوچھتا تو وہ بس ...
22/03/2023

❤❤
ایک بی ایم ڈبلیو کار کے دروازے پہ ڈینٹ تھا۔ اسکے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا. کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا "زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے"۔
سننے والا اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدرے حیران ہوتا اور پھر سمجھتے، نہ سمجھتے ہوئے سر ہلا دیتا؛

-سرگوشی سنو گے یا اینٹ سے بات سنو گے !

ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا. اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ کر سڑک کی طرف آتے دیکھا تو گاڑی آہستہ کردی. مگر پھر بھی اس نے بچے کو کوئی چیز اچھالتے دیکھا۔ ٹھک کی آواز کے ساتھ ایک اینٹ اس کی نئی کار کے دروازے پر لگی تھی. اس نے فوراً بریک لگائی اور گاڑی سے باہر نکل کر دروازہ دیکھا جس پر کافی بڑا ڈینٹ پڑ چکا تھا.

اس نے غصے سے ابلتے ہوئے بھاگ کر اینٹ مارنے والے بچے کو پکڑا اور زور سے جھنجھوڑا. "اندھے ہوگئے ہو، پاگل کی اولاد؟ تمہارا باپ اس کے پیسے بھرے گا؟" وہ زرو سے دھاڑا

میلی کچیلی شرٹ پہنے بچے کے چہرے پر ندامت اور بے چارگی کے ملے جلے تاثرات تھے.

"سائیں، مجھے کچھ نہیں پتہ میں اور کیا کروں؟

میں ہاتھ اٹھا کر بھاگتا رہا مگر کسی نے گل نئیں سنی." اس نے ٹوٹی پھوٹی اردو میں کچھ کہا. اچانک اس کی آنکھوں سے آنسو ابل پڑے اور سڑک کے ایک نشیبی علاقے کی جانب اشارہ کیا "ادھر میرا ابا گرا پڑا ہے. بہت بھاری ہے. مجھ سے اُٹھ نہیں رہا تھا، میں کیا کرتا سائیں؟"۔

بزنس ایگزیکٹو کے چہرے پر ایک حیرانی آئی اور وہ بچے کے ساتھ ساتھ نشیبی علاقے کی طرف بڑھا تو دیکھا ایک معذور شخص اوندھے منہ مٹی میں پڑا ہوا تھا اور ساتھ ہی ایک ویل چیئر گری پڑی تھی۔ ایسا دکھائی دے رہا تھا کہ شائد وزن کے باعث بچے سے ویل چیئر سنبھالی نہیں گئی اور نیچے آگری اور ساتھ ہی پکے ہوئے چاول بھی گرے ہوئے تھے جو شاید باپ بیٹا کہیں سے مانگ کے لائے تھے۔

"سائیں، مہربانی کرو. میرے ابے کو اٹھوا کر کرسی پر بٹھا دو." اب میلی شرٹ والا بچہ باقاعدہ ہچکیاں لے رہا تھا۔

نوجوان ایگزیکٹو کے گلے میں جیسے پھندا سا لگ گیا۔ اسے معاملہ سمجھ آگیا اور اپنے غصے پر پر ندامت محسوس ہورہی تھی۔ اس نے اپنے سوٹ کی پرواہ کیے بغیر آگے بڑھ کر پوری طاقت لگا کر کراہتے ہوئے معذور شخص کو اٹ

03/03/2023

Sent by a boy


Mara confession ha us larki ka lia jo bio cmestry sa shutal pr charti ha monday ko us ka ma na seat di thi to wo boli thi yaha sa taap jao us ka sath moti si larki hoti ha us larki na chasma bi lagya howa hota ha aj us ki dost moti raha gyi thi but yar wo bot pyari lagi ager read kr rahi ho to contect kr admin sa id la kr

We require active admins for our page. Interested candidates can approach us via email at icsconfessionbzu@gmail.com or ...
02/03/2023

We require active admins for our page. Interested candidates can approach us via email at [email protected]
or by sending a direct message. We will respond as soon as possible.




Let's have some fun and chill out. Send us your confessions and we'll post them, helping to create a chain of connection...
01/03/2023

Let's have some fun and chill out. Send us your confessions and we'll post them, helping to create a chain of connections between them."

Note: Please consider the ethical implications of sharing personal information and be respectful of people's privacy while sharing content .

01/03/2023

When will we be able to put an end to this culture? Do study and observe the working patterns of top Western universities and learn some lessons from them. Please treat each other with kindness and empathy, just like we would treat fellow human beings.

جامعہ زکریا میں دو طلباء تنظیموں میں لڑائی۔ فائر لگنے سے ایک طالب علم شدید زخمی۔
ایک طلباء تنظیم کی جانب سے احتجاجاً سارے گیٹ بند کروا دیئے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے طلباء و طالبات کو مشکلا ت کا سامنہ۔ ہوسٹل میں رہنے والی طالبات باہر بس میں بیٹھ کر گیٹ کھلنے کا انتظار کر تی رہیں۔

She deserves appreciation. Let's show our some appreciation for her good work and spread positivity on social media .......
01/03/2023

She deserves appreciation. Let's show our some appreciation for her good work and spread positivity on social media .....

Mention those lashs
05/02/2023

Mention those lashs

23/01/2023

جب نواز شریف اسٹبلشمنٹ کے خلاف بولتا تھا تو وہ غدار تھا اور اب عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولتا ہے تو عمران خان لیڈر ہے

لخ دی تواڈی سوچ تہ

Address

Bosan Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bzu multan updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bzu multan updates:

Share