04/04/2024
مجھ کوئی پسند کرے بجاے رشک آنے کے میں اس انسان کا قتل کردیتی کے اسنے جرت کیسے کی
اچھی خاصی زندگی گزر رہی ہوتی پھر رشتہ آجاتا کس کی کرش بن
جاتی
ہاں محبت ہوجاتی ہے مان لیا لیکن اگلے بندے کو
دیکھو نا وہ بھی چاہتا کے نہیں
میں اس دنیا میں محبت کے لیے نہیں تنگ کرنے آئی ہوں سب کو
اچھی طرح سمجھ لیں میں کبھی پیار سے بات نہیں کروں گی لہذا مجھ سے امید مت رکھے 🙂