Bahauddin Zakariya University News

Bahauddin Zakariya University News About BZU Multan

02/02/2024
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری و نجی کالجز، یونیورسٹیز میں عام انتخابات 2024ء کے باعث 6 فروری سے 9 فروری تک ع...
31/01/2024

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری و نجی کالجز، یونیورسٹیز میں عام انتخابات 2024ء کے باعث 6 فروری سے 9 فروری تک عام تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا..

18/01/2024

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی( تین سالہ پروگرام )سال 2016,2017اور 2017,2018 میں ان الحاق شدہ لاء کالجز جنہیں وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بحوالہ خط نمبری DFZ/JIT,BZU/2023/5907 تاریخ 9-7-23 و بطور خاص قائم کردہ کمیٹی اپنی رپورٹس میں کلیئر قرار دے چکی ہیں میں داخلہ لینے والے امیدواران جنہوں نے بالترتیب حصہ دوئم پہلا سالانہ امتحان 2020 و حصہ سوئم پہلا سالانہ امتحان 2021 کے لیے اپنے داخلہ فارم متعلقہ کالجز کے پرنسپلز کی ضروری تصدیق کے بغیردفتر ہذا کو ارسال کیے ہیں انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے کالج سے کم از کم تین اساتذہ کرام مکمل کوائف کے ساتھ( نام ، شناختی کارڈ رابطہ نمبر مضامین کی تفصیل کے ساتھ )جن سے تعلیمی سال کے دوران مضمون ؍مضامین پڑھے ہیں سے اس امر کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ مورخہ 31-1-24 تک مہیا کریں کہ ان مضامین میں انہوں نے مطلوبہ تعداد میں کلاسیں پڑھیں ہیں اور حاضری پوری کی ہے بصورت دیگر انہیں رول نمبر سلپس کا اجراء ممکن نہ ہوگا.

*2024 پنشن اصلاحات میں ترمیم*
16/01/2024

*2024 پنشن اصلاحات میں ترمیم*

11/01/2024

مارکا اگر الیکشن تھی گئے ووٹ کیں کو ڈیسو؟ 🙈

11/01/2024

مجھے یہ پیج چلاتے ہوئے بارہ سال ہو گئے ہیں۔ میرا انباکس ایسی ایسی خبروں سے بھرا رہتا ہے جن کو دیکھ کے، پڑھ کے کلیجہ پھٹنے لگتا ہے۔
کہیں چھوٹے بچوں کو ہوس کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کہیں راہزنی اور لوٹ مار کی دردناک داستانیں، کہیں بھوک سے بِلکتے بچوں کی جھلک، کہیں غربت کے ستائے بے بس والدین کی خودکشیاں۔

کہیں غریب کا حق مارا جا رہا ہے۔
کسی جگہ اولاد پہ ظلم ہو رہا ہے تو کہیں والدین کو رسوا کیا جا رہا ہے اور وہ اپنی رسوائی اپنے دامن میں سمیٹے دربدری پہ مجبور ہیں۔

معاشرہ رہنے کو نہیں کاٹ کھانے کو ہوتا جا رہا ہے۔ عزت دار کو اپنی عزت بچانا اور غریب کے لیے غربت کا بھرم رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

ایسے وقت میں خود کو کمرے میں بند رکھنے کے علاوہ کچھ سوجھ نہیں رہا۔
رات ہوتی ہے تو سانس لینے کو باہر نکل جاتا ہوں، دن کی بے ہنگم زندگی اور لوگوں کے چہرے، یہ لاچار چہرے ایسے کہ لگتا ہے بھوک ان پر نقش ہو چکی ہے، چہرے ایسے کہ تمہیں ان سے خوف آتے آتے ان پر ترس آنے لگے، چہرے ایسے کہ بس جیسے زندان کے بے قصور قیدی......

میں انباکس میں آنے والی ہر چیز پوسٹ نہیں کرتا، بس کوشش کریں کہ اپنے اردگرد لوگوں کا خیال رکھیں، آسانیاں بانٹیں، آپ کی ہمدردی کا ایک عمل آپ کو دین و دنیا دونوں کی اتنی بھلائیاں دے سکتا ہے کہ جن کا کوئی بدل نہیں۔

10/01/2024

Admin approve my post:
Assalam u alaikum😭😭
Aj mery 6no. sy Bzu shuttle s charty waqt
(15000+stats department KY fees vouchers+corona card , vouchers mn Student shakeela Ramzan ki details mojud h )

Gir gia h please 🥺😭
Ksi janny waly ko Mily , ya ksi s bhi pta chly please mjhy inform kry 😭😭
😭😭😭😭
Please contact 🙏😭
03055396811

08/01/2024

قادرپور راں میں پانچ سالہ یتیم بچی کے ساتھ زیادتی کر کے اس کی ایک ٹانگ کاٹ کر لاش درخت کے اوپر لٹکا دی گئی 💔

06/01/2024

کیا یونیورسٹی کے اساتذہ کو نام نہاد طلباء تنظیم (سیاسی ونگ) کی جانب سے منعقد ایکسپو میں شرکت کرنی چاہیے ؟؟

وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان و غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کی روزنامہ "قوم" ...
03/01/2024

وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان و غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ کی روزنامہ "قوم" آفس آمد ، چیف ایڈیٹر میاں غفار احمد کو قوم کی پہلی سالگرہ پر مبارک باد دی اور کیک کاٹا اور مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو کی ، اس موقع پر ڈپٹی ایڈیٹر سید قلب حسن اور ایڈیٹر رپورٹنگ جاوید اقبال عنبر ہمراہ ہیں

Address

Bosan Road Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahauddin Zakariya University News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share