05/03/2022
وفاقی شریعت عدالت اسلام باد نے پیٹیشن نمبر IF/04 2016 میں عورت کی طرف سے خلع میں ادا شدہ حق مہر کا صرف %25 واپس کرنے کی فیملی کورٹ ایکٹ 1964 کی دفع 10 ذیلی دفعات 5/6کو غیر شرعی قرار دے دیا وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے مطابق اب پنجاب میں بھی خلع لینے پر بیوی کو وصول شدہ حق مہر %100 کرنا ہوگا وفاقی شریعت کی فیصلے کا اطلاق یکم 2022 سے لاگو ہوگا۔