Entertainment mshan

Entertainment mshan ككم

سردیوں کی شاپنگ تو لنڈے سے کرلی تھی لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ گرمیوں کی شاپنگ کہاں سے کروں😂😜
08/03/2023

سردیوں کی شاپنگ تو لنڈے سے کرلی تھی
لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ گرمیوں کی شاپنگ کہاں سے کروں😂😜

تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے 😜 خدا کری سانس رک جائے 😫میری نہیں تیری 🤪کالے کرتوت تو کریں 💃🏻 اور مروں میں کیوں😂😂🤣
08/03/2023

تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے 😜
خدا کری سانس رک جائے 😫
میری نہیں تیری 🤪
کالے کرتوت تو کریں 💃🏻
اور مروں میں کیوں😂😂🤣

08/03/2023

کسی پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا
کہ جتنا کسی بےقصور پہ تہمت لگانے کا ہوتا ہے
میں خود کشی کی کوشش اس لیے بھی نہیں کرتا کہ اگر مر گیا تو فرشتے بہت ماریں گے اور اگر بچ گیا تو گھر والے بہت ماریں گے😂😂😁😁😁😜😜

عشق اور خارش شروع شروع میں اچھی لگتی ہے مزہ آتا ہے لکین بعد میں زخم بنتے ہیں تکلیف ہوتی ہے نہ کیا کریں🤭🤣😂🤣😂
08/03/2023

عشق اور خارش شروع شروع میں اچھی لگتی ہے
مزہ آتا ہے
لکین بعد میں زخم بنتے ہیں تکلیف ہوتی ہے
نہ کیا کریں🤭🤣😂🤣😂

نام:                میں نہیں بتاؤ گیفرضی نام:            کیوں بتاوں ؟🤔شہر :                  کوئی ایک ھو تو بتاوں 😂😝😝قوم...
20/02/2023

نام: میں نہیں بتاؤ گی

فرضی نام: کیوں بتاوں ؟🤔

شہر : کوئی ایک ھو تو بتاوں 😂😝😝

قوم: میں نہیں بتاؤں گی 😛

عمر: . بہت کم😇😌

محبت : اپنے آپ سے 😍😘

اعتبار : پتہ نہیں کہاں ہوتا😐😕

غُصہ: بہت ذیادہ 😝😝😝

حوصلہ : آپ کی سوچ سے زیادہ😏

پسندیدہ خوراک : مفت کی ہر چیز😉😁😝

اخلاق: بہت اچھا😎

سیاست: کوئی فائدہ نہیں اس لئے دور ہوں 😒

جھوٹ: کبھی نی 😁

مہارت: koe ni😪😁

سچ.: زیادہ تر 😏

گانے : پنجابی 😌

گیم: موڈ پر انحصار 😐

نفرت : کسی سے بھی نہیں 😇😇

پسندیدہ مشغلہ : پنگے لینا 😁

کام : موبائل چلانا 😎

پسندیدہ شخصیت : میں خود 😍

فیورٹ ایکٹر : میں خود 😌

فیورٹ سنگرز : میں خود 😝😝

🙃😀

,😂😂😂😝😝🙄 ہور کچھ پچھنا میرے کولوں

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment mshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share