22/03/2026
✨ یومِ پاکستان – 23 مارچ ✨🇵🇰
آج کا دن ہمیں اُس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ وطن کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا عزم کیا۔
23 مارچ 1940 کو منظور ہونے والی قرارداد نے ایک آزاد، خودمختار اور باوقار پاکستان کی بنیاد رکھی۔
آئیں آج کے دن ہم عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
💚 پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے
💚 پاکستان زندہ باد