15/10/2024
لاہور کے نجی کالج میں کیا واقعہ پیش آیا اسکی حتمی تفصیلات ابتک سامنے نہیں آئیں۔ یہ بذات خود ایک سانحہ ہے اور ہم آج کے ڈیجیٹل دور میں کہاں کھڑے ہیں یہ بحیثیت قوم ہمارے لیے سوچنا لازم ہے۔
لیکن جس طرح احتجاج کرنے والے طلباء پر تشدد کیا گیا اس نے یہ واضح کر دیا ہے یہاں صرف ریاست ہی نہیں ہر طاقتور ایک فرعون ہے کوئی بڑا فرعون کوئی چھوٹا فرعون ہے۔
ہر فرعون دوسرے کا معاون ہے اور یوں بلواسطہ عالمی فرعون کی ہی حکومت قائم ہے۔
مسلم یوتھ موومنٹ اس پاک سرزمین پر اللہ واحدہ لا شریک کی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے تا کہ مملکت امن کا گہوارہ بن سکے۔
https://x.com/MYM_Movement/status/1846187850988929189?t=nuu5DtsaZlJfFFr7YBwOhg&s=19
Whatsapp Channel👇
https://whatsapp.com/channel/0029VamJubM8KMqbsLmAvE17
X Account👇
https://x.com/MYM_Movement?t=e4251bCcvDYWZWV-J_NSZA&s=09
page👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61567029895238
Tiktok Account👇
https://www.tiktok.com/.youth.movement?_t=8qSDIuFtXcO&_r=1