Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan

Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan Official Page of Islami Jamiat-e-Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan

تقسیم کار |علاقہ غربی | 2026-27اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان   اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست ...
25/04/2026

تقسیم کار |علاقہ غربی | 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان

اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست اور استقامت عطاء فرمائے آمین۔

درسِ قرآن ای آر ڈیپارٹمنٹ۔اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی جامعہ زکریا۔
24/04/2026

درسِ قرآن ای آر ڈیپارٹمنٹ۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی جامعہ زکریا۔

24/04/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا برادر اسامہ بوسن نے ٹیم کے ہمراہ یونٹ حمزہ ہال کا دورہ کیا اور کارکنان جمعیت حمزہ ہال کے ساتھ نشست کی۔
نشست میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا نے حمزہ ہال کی ٹیم کو اہداف دیے ۔

اجتماع کارکنان ♥️اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا۔معتمد جامعہ برادر محسن جام...
23/04/2026

اجتماع کارکنان ♥️

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا۔
معتمد جامعہ برادر محسن جام نے خصوصی شرکت کی ۔ناظم علاقہ برادر ملک مظہر نے ان کا استقبال کیا۔

اور کارکنانِ جمعیت سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی جامعہ زکریا۔

تقسیم کار |علاقہ ہاسٹل | 2026-27اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان   اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست...
23/04/2026

تقسیم کار |علاقہ ہاسٹل | 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان

اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست اور استقامت عطاء فرمائے آمین۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا برادر اسامہ بوسن نے ٹیم کے ہمراہ یونٹ حمزہ ہال کا دورہ کیا اور کارکنان جمعیت حمزہ ہال...
22/04/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا برادر اسامہ بوسن نے ٹیم کے ہمراہ یونٹ حمزہ ہال کا دورہ کیا اور کارکنان جمعیت حمزہ ہال کے ساتھ نشست کی۔
نشست میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا نے حمزہ ہال کی ٹیم کو اہداف دیے ۔

اسٹڈی سرکل یونٹ ایگریکلچر۔ مربی : برادر  ریحان عنوان: Youth Power and Their Responsibilities اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنو...
21/04/2026

اسٹڈی سرکل یونٹ ایگریکلچر۔
مربی : برادر ریحان
عنوان: Youth Power and Their Responsibilities

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی جامعہ زکریا ملتان ۔

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔The fertile soil of subcontinent has produced bigge...
21/04/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔
The fertile soil of subcontinent has produced bigger-than-life personalities like Allama Iqbal, whose voice is echoed even after they depart from this transient world. May their words of freedom flourishes.

تقسیم کار |علاقہ وسطی| 2026-27اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان   اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست ا...
20/04/2026

تقسیم کار |علاقہ وسطی| 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان

اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست اور استقامت عطاء فرمائے آمین۔

تقسیم کار |علاقہ شمالی| 2026-27اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان   اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست ...
18/04/2026

تقسیم کار |علاقہ شمالی| 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان

اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست اور استقامت عطاء فرمائے آمین۔

اسلامی جمعیت طلبہ لاء کالج کی جانب سے ناظم برادر عنزہ کھوکھر نے پرنسپل لاء کالج ڈاکٹر محمد بلال کو عمرہ کی سعادت حاصل کر...
16/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ لاء کالج کی جانب سے ناظم برادر عنزہ کھوکھر نے پرنسپل لاء کالج ڈاکٹر محمد بلال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر معتمد لاء کالج برادر مدثر بھی موجود تھے۔

تقسیم کار |علاقہ جنوبی| 2026-27اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان   اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست ...
15/04/2026

تقسیم کار |علاقہ جنوبی| 2026-27
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زکریا ملتان

اللہ پاک ساتھیوں کو راہ حق و عزیمت میں فہم و فراست اور استقامت عطاء فرمائے آمین۔

Address

BZU Multan
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan:

Share