Air University Multan Math Department

Air University Multan Math Department Mathematics Welcome

ہم offer کر رہے ہیں ایک نیا اور جدید پروگرام:"BS Computational Mathematics with Data Analytics"📉 50٪ رعایت tuition fee م...
08/09/2025

ہم offer کر رہے ہیں ایک نیا اور جدید پروگرام:
"BS Computational Mathematics with Data Analytics"

📉 50٪ رعایت tuition fee میں – تقریباً فی سمسٹر فیس صرف 45,000 روپے!

یہ پروگرام اُن طلبہ کے لیے ہے جو ریاضی کے ساتھ کمپیوٹر سائنس میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

📚 اس میں کمپیوٹنگ سے متعلق 12 جدید مضامین شامل ہیں جیسے:
Introduction to Programming, Database Systems, Deep Learning, Machine Learning, Big Data Analytics, Financial Data Analysis اور بہت کچھ۔

🧑‍💻 طلبہ minor کے طور پر Computer Science, Cyber Security, Software Engineering یا Artificial Intelligence کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔
Minor والے طلبہ کمپیوٹنگ کے مجموعی طور پر 16 مضامین پڑھ سکتے ہیں۔

ہر کورس میں لیب ورک کروایا جاتا ہے تاکہ آپ سیکھیں پریکٹیکل اسکلز جو انڈسٹری کی ضرورت ہیں۔

👨‍🔬 طلبہ انٹرن شپ اور فائنل ایئر پراجیکٹ ریاضی یا کمپیوٹنگ کسی بھی شعبے میں کر سکتے ہیں۔

🎯 یہ ڈگری آپ کو بنا سکتی ہے:
ڈیٹا سائنٹسٹ، بزنس اینالسٹ، AI اسپیشلسٹ، سٹیٹسٹیشن، سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ یا بہترین استاد!

🎓 پری میڈیکل طلبہ بھی اس پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

🌟 ایک ڈائنامک ماحول میں پڑھیں، ماہر اساتذہ سے سیکھیں، اور ڈیٹا کی دنیا میں اپنا مستقبل سنواریں!

📢 ایڈمشنز اوپن ہیں – Fall 2025 کے لیے
🖱️ ابھی اپلائی کریں: www.aumc.edu.pk

📞 فون:4508500-061 (ایکسٹینشن: 520)
📱 واٹس ایپ: 03032760210

08/07/2023
22/02/2021

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Air University Multan Math Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share