Msf bzu multan

Msf bzu multan president msf bzu
malik Ali munir🔥✌️
session 2025-26

13/03/2025

۔پنجاب پولیس کا پشتون سٹوڈنینٹ کونسل بی زیڈ یو کے طلبہ کے ساتھ ایسا رویہ انتہائ شرمناک عمل ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے،' *ایم ایس ایف بی زیڈ یو' اس کی بھرپور مزمت کرتی ہے* اور پشتون سٹوڈنینٹ کونسل کے طلبہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور گرفتار طلبہ کو جلد از جلد رہا کیا جائے

ایم ایس ایف بی زیڈ یو ملتان۔

21/02/2025

Msf bzu Multan✌️🦁

20/02/2025

سٹی صدر ایم ایس ایف ملتان مہر وقاص ہراج اود صدر ایم ایس ایف بی زیڈ یو ملک علی منیر اور سرپرست اعلیٰ بی زیڈ یو احتشام خان اور چیئرمین ایکشن کمیٹی مہر یاسین سدھانہ اور بی زیڈ یو کے سینئر رہنماؤں نے سردار میرواعظ کھتران کو پی ایس ایف چھوڈ کر ایم ایس ایف میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہاـ اور سردار میرواعظ کھتران کو چیرمین ایم ایس ایف بی زیڈ یو اناؤنس کیاـ

جئے ایم ایس ایف ملتان
جئے ایم ایس ایف بی زیڈ یو

19/02/2025

آج ایم ایس ایف ملتان سٹی کے سینئر رہنماؤں اور بی زیڈ یو کے سینئر رہنماؤں نے بی زیڈ یو میں شرکت کی جس میں صدر ایم ایس ایف بی زیڈ یو ملک علی منیر کو مبارک باد دی 🦁✌️

18/02/2025
17/02/2025

آج ایم ایس ایف ملتان سٹی کے سینئر رہنماؤں اور بی زیڈ یو کے سینئر رہنماؤں نے بی زیڈ یو میں شرکت کی جس میں *صدر ایم ایس ایف بی زیڈ یو ملک علی منیر اور سرپرست اعلیٰ ایم ایس ایف بی زیڈ یو احتشام خان* کو مبارک باد دی اور انشاء اللہ بہت جلد ایم ایس ایف بی زیڈ یو کی باقاعدہ طور پر اناؤنسمنٹ کی جائے گی ۔

جئے ایم ایس ایف ملتان
جئے ایم ایس ایف بی زیڈ یو

16/02/2025

👑♥️

15/02/2025

صدر ایم ایس ایف بی زیڈ یو ملک علی منیر نے واپڈا ٹاؤن کالونی ملتان کی عوام کے حق میں بولتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کی اور واپڈا ٹاؤن کی آلودگی پر سخت نارضگی کا اظہار کیا اور چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف سے جلد نوٹس لینے کی اپیل کی۔

صدر ایم ایس ایف بی زیڈ یو ملک علی منیر 🦁👑

15/02/2025

صدر ملک علی منیر
ایم ایس ایف
جامعہ زکریا👑🚩

15/02/2025

صدر جامعہ زکریا👑
ملک علی منیر🦁

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Msf bzu multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share