06/02/2026
زیتون کے باغبان متوجہ ہوں!
زیتون کے پودوں کی کاشت کیلیے قریبی زرعی توسیع مراکز پر رابطہ کرتے ہوئے ڈیمانڈ نوٹ کروائیں تاکہ بروقت زیتون کے پودے مہیا کیے جائیں۔
برائے مزید رہنمائی و معلومات ان نمبروں پر رابطہ کریں؛
میاں نوید اللہ، نائب ناظم کوٹلی (+92 345 5725618)
انوار اقبال گورسی معاون نائب ناظم کوٹلی (0333 5400504)
راجہ ظہیر اقبال، نائب ناظم مظفرآباد(0345 6598824)
غلامِ مرتضی گیلانی، معاون نائب ناظم مظفرآباد (+92 344 8877814)
راجہ تصدق خان، نائب ناظم باغ(+92 343 5056844)
سردار ندیم خان، معاون نائب ناظم باغ(0345 9596256)
محترمہ نائلہ اسلم، نائب ناظم پونچھ(+92 322 5729363)
سید حمزہ ، زیتون پراجیکٹ پونچھ(0334 5001445)
ظہور احمد، نائب ناظم سدھنوتی(0346 5619245)
سید حمزہ، زیتون پراجیکٹ سدھنوتی (0334 5001445)
راجہ فراز سعید خان، نائب ناظم جہلم ویلی(0300 9197053)
حماد احسن، زراعت آفیسر جہلم ویلی(+92 346 9764879)
ڈاکٹر اسحاق، نائب ناظم بھمبر (+92 336 5330948)
عمار امین، معاون نائب ناظم بھمبر(+92 300 6318595)
آصف جمیل، نائب ناظم میرپور (+92 343 5056787)
ممتاز احمد سلیمانی ، معاون نائب ناظم میرپور(0346 6914993)