Muhammad Rizwan Gujjar

Muhammad Rizwan Gujjar ‏آدابِ بندگی کے تقاضوں کی بدولت۔
. میں قابلِ نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتا

قلندروں کی بستی کے فقیروں سے نہ الجھا کر ہم وہ فقیر ہیں جو صرف خدا (اللّٰہ) کو بادشاہ مانتے ہیں
23/01/2024

قلندروں کی بستی کے فقیروں سے نہ الجھا کر
ہم وہ فقیر ہیں جو صرف خدا (اللّٰہ) کو بادشاہ مانتے ہیں

21/01/2024
کھلنا گلاب کا نہیں ہر گز کوی دلیل💞وہ مسکرا رہیں ہیں سمجھو بہار ہے💞
25/12/2023

کھلنا گلاب کا نہیں ہر گز کوی دلیل💞

وہ مسکرا رہیں ہیں سمجھو بہار ہے💞

اب جو آنا ہو تو اس شہر میں ملنا مجھ سےگھر کا آسان پتہ یہ ہے کہ گھر ہے ہی نہیں 💔
28/10/2023

اب جو آنا ہو تو اس شہر میں ملنا مجھ سے
گھر کا آسان پتہ یہ ہے کہ گھر ہے ہی نہیں 💔

17/10/2023

‏سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین ۔۔

خاموشیاں ہی بہتر ہیں.......🙏😷لفظوں سے ____لوگ روٹھ جاتے ہیں!♥️
27/09/2023

خاموشیاں ہی بہتر ہیں.......🙏😷
لفظوں سے ____لوگ روٹھ جاتے ہیں!♥️

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Muhammad Rizwan Gujjar:

Share