DAQK Educational Academy Airport Campus

DAQK Educational Academy Airport Campus Choose your best�
we will provide one of the best faculty to our academy 1 academy.DAQK

*Empowering futures, not just educating minds*! 🌟 Daqk Academy is proud to announce its latest MOU with Model College IT...
18/05/2026

*Empowering futures, not just educating minds*! 🌟 Daqk Academy is proud to announce its latest MOU with Model College IT Management, offering unparalleled relaxation in fees and duration! 💻
*Level up your skills, not your expenses* 😎
! 💻 Don't miss this chance to unlock your tech potential without breaking the *bank* 📈💡 Get in touch with us to grab this limited-time offer! "

*علاقہ ائرپورٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا کمبینیشن**کالجز کے نتائج اب نہیں ہونگے کمزور کیونکہ*اللہ کے فضل سے پچھلے چند عرصہ م...
13/05/2026

*علاقہ ائرپورٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا کمبینیشن*
*کالجز کے نتائج اب نہیں ہونگے کمزور کیونکہ*
اللہ کے فضل سے پچھلے چند عرصہ میں علاقے میں ایسی شناخت چھوڑی جا چکی کہ اب طلبہ و طالبات خود واضح بتا سکتے ہیں کس میں کتنی خامیاں ہیں اور کس کا انتخاب کیوں کر بہتر ہے؟؟
ایسی شخصیات جن کا شہر میں قدم رکھنا طلبہ کی توجہ کا واحد مرکز بن جاتا ہے اور طلبہ اپنے اداروں اور اکیڈمیز تک کو بدلنے ہر دلچسپی لیتے ہیں۔
*لیکچرر فزکس:جنید انور اعوان* جنہیں مظفرآباد کا ایک ایسا برینڈ سمجھا جاتا ہے جو طلبا کی مجبوری بن جاتا ہے۔اپنے مضمون میں اس قدر پختہ اور قابل ہیں کہ انہیں *بابائے کوانٹم* سے بھی جانا جاتا ہے۔جن کا انداز تدریس اور کردار اس قدر شہرہ آفاق ہے کہ کوئ ثانی نہیں۔
اپنے مکمل تجربے کی بدولت پورے سال کا کام صرف 25 دنوں میں کروانے خا عزم لیا گیا ہے جو کہ تاریخ میم پہلی بار ہونے جا رہا ہے۔
____
*لیکچرر کیمسٹری: سر نعمان اعوان* ،تاریخ بتاتی ہے جس کالج میں قدم رکھا پہلے سال ہی اس قدر نتائج آئے کے تمام سکول و کالج شش و پنج میں رہ گئے کہ اس علاقے میں جہاں کیمسٹری کا بحران ہے وہاں بچوں نے کیسے ریکارڈ پرفامنس شو کری؟؟۔
______
اور اسی کے ساتھ *لیکچرر بیالوجی:عمار علوی* جن کی پرائویٹ سیکٹر میں بےشمار کاوشین ہیں۔جنہوں نے نا صرف اپنے مضمون بلکہ بےشمار مقابلے کے امتخانات میں بچوں کو کامیابی دلوا کر اپنے علاقے ائرپورٹ کا نام فخر سے بلند کر دیا۔نا صرف تدریس مین مہارت بلکہ طلبا کی تربیت میں بھی بہتری کا جادو رکھتے ہیں۔
_____
25 دن کی ریکارڈ پاکیسی مرعارف کروائ جا چکی ہے جس میں پاسنگ بیچ اور ٹاپر بیچ کو منفرد اور جامع طور پر تیاری کروائ جائے گی۔
الحمدللہ،ان الفاظ کی حمایت کے لئے نا صرف ہمارے طلبہ بلکہ عوام علاقہ بخوبی واقف ہے اور انشا اللہ ان کامیابیوں اور کاوشوں کو تاریخ میں نمایاں مقام حاصل ہو گا۔
بےشک ہہ محنت اور نام اساتذہ اور والدین کی دعاوں سے ممکن ہوا۔اللہ ہمیشہ دیے سے دیا جلانے کی توفیق عطا کریں۔
*تو پھر آ جائیں مقابلے کی دوڑ میں* صرف 25 دن میں اپنا کورس مکمل تیاری کیساتھ۔

صف اول میں آنے کا وقت ہے۔باہمی منشور قائم کیا جائگا۔نوجوانوں کے مسائل سر فہرست رہیں گے آئیں،اس کمپین میں مل کر ایک اعتما...
13/05/2026

صف اول میں آنے کا وقت ہے۔
باہمی منشور قائم کیا جائگا۔
نوجوانوں کے مسائل سر فہرست رہیں گے
آئیں،اس کمپین میں مل کر ایک اعتماد اور اتحاد کو قائم کریں۔
*ووٹ صرف اسکا ،جو نوجوانوں کے مشترکہ مسائل کو بہرصورت حل کرے گا*
انشا اللہ،تمام نوجوانوں کی طرف سےایک بہت بڑا پیغام دیا جائے گا۔
ڈاک اکیڈمی معاشرتی ترقی کے لئے ہمیشہ اپنے آپکو فرنٹ لائن سولجر ڈکلئر کرے گی۔
معاشرے کی ترقی ہی ملک کی ترقی بنے گی

10/05/2026

Alkhamdolilah,The very Golden Policy has been built in order to ace Physics exam with grand revision full of knowledge concept and fun with top Lecture across the whole city.
Remember,this step is taken with a special package and on the high demand of students from all the institutions of Airport.
So dont miss the opportunity.
DAQK EDUCATION SYSTEM always loves to create history with his record efforts.
https://www.facebook.com/100092594874771/posts/900056243090863/?app=fbl

Alkhamdolilah,The very Golden Policy has been built in order to ace Physics exam with grand revision full of knowledge c...
10/05/2026

Alkhamdolilah,The very Golden Policy has been built in order to ace Physics exam with grand revision full of knowledge concept and fun with top Lecture across the whole city.
Remember,this step is taken with a special package and on the high demand of students from all the institutions of Airport.
So dont miss the opportunity.
DAQK EDUCATION SYSTEM always loves to create history with his record efforta

بنیان المرصوص:  of Nuclear ScienceMay Allah rest your soul in peace
10/05/2026

بنیان المرصوص:
of Nuclear Science
May Allah rest your soul in peace

  spirit badminton at Daqk
10/05/2026

spirit badminton at Daqk

09/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rameez Bhai, Raja Awais Raja Awais

  get started.Your dreams our priority
09/05/2026

get started.
Your dreams our priority

خودی کو نہ دے زوال، کہ تقدیر کے قلم میںتیرے ہی نام کا حرفِ دوام ہے ساقی #ڈاک کا  معرکہ حق🥇  Grand achievement across the...
08/05/2026

خودی کو نہ دے زوال، کہ تقدیر کے قلم میں
تیرے ہی نام کا حرفِ دوام ہے ساقی

#ڈاک کا معرکہ حق🥇
Grand achievement across the whole city
among four thousand+ students.
Talent hunt 2026

 #کامیابیوں کی داستاں  media
06/05/2026

#کامیابیوں کی داستاں
media

Address

In The Building Of Model School & College Airport
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 14:30 - 18:00
Tuesday 14:30 - 18:00
Wednesday 14:30 - 18:00
Thursday 14:30 - 18:00
Friday 14:30 - 18:00
Saturday 14:30 - 18:00

Telephone

+923485868344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAQK Educational Academy Airport Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to DAQK Educational Academy Airport Campus:

Share