17/09/2025
📢 *سٹیٹ بینک آف پاکستان* پیش کرتا ہے:
✨ *آگاہی سیمینار برائے کاروباری افراد*
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (SME) کے حوالے سے
🔑 *اہم نکات:*
💰 ایس ایم ای ری فنانس اسکیم – منجانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان
🚀 یونی پرینیورز اقدام
💡 کاروباری خیالات کی اہمیت
👥 *کن افراد کے لیے ضروری ہے*:
👩💼 خواتین کاروباری شخصیات
♿ معذور افراد
🌱 اسٹارٹ اپس
💻 ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس
🧑💻 فری لانسرز
➕ دیگر
⏰ *وقت: سہ پہر 3:00 بجےدن*
📅 تاریخ: *17 ستمبر بروز بدھ*
*تقریب کے اختتام پر حاضرین کو ریفریشمنٹ بھی پیش کی جائے گی*۔
📍 مقام: *مون کری ایشنز سکول آف انفارمیشن ٹیکنالوجی* فرسٹ فلور، میرز سٹی پلازہ، مدینہ مارکیٹ، مظفرآباد، آزاد کشمیر
☎️ رابطہ کریں:
PH: *05822448762*
CELL: *03009857816*