Chemist-thaheem.com

Chemist-thaheem.com Msc chemistry ghazi university

31/03/2025
11/04/2024

*جنرل نالج کیلئے معلومات*

طلوع آفتاب کی سرزمین: جاپان ✔
آدھی رات کے سورج کی سرزمین: ناروے✔
سفید ہاتھیوں کی سرزمین : تھائی لینڈ✔
ہزار جھیلوں کی سرزمین: فن لینڈ ✔
سنہری ریشوں کی سرزمین: بنگلہ دیش
پانچ دریاؤں کی سرزمین: پنجاب (پاکستان)✔
مرنے والوں کا شہر: موئنجودڑو (پاکستان)✔
محلات کا شہر : کلکتہ (بھارت)✔
بازاروں کا شہر: قاہرہ (مصر)✔
گلاب اور نائٹنگلز کا شہر: شیراز (ایران)✔
پوپس کا شہر: روم (اٹلی)✔
روشنیوں کا شہر: پیرس (فرانس)✔
عقابوں کا شہر: سرگودھا (پاکستان)✔
مساجد کا شہر: ڈھاکہ (بنگلہ دیش)✔
اولیاء کا شہر: ملتان (پاکستان)✔
للیوں کا شہر: فلورنس (اٹلی)✔
پانی کا شہر: وینس (اٹلی)✔
فرشتوں کا شہر: بنکاک (تھائی لینڈ)✔
تاریک براعظم: افریقہ✔
پانی کا باپ: دریائے مسیسیپی (USA)✔
مقدس سرزمین: فلسطین✔
موتیوں کا جزیرہ: بحرین ✔
موت کا جزیرہ: کہولاوے (ہوائی، امریکہ)✔
جزیرہ براعظم: آسٹریلیا✔
بحیرہ روم کی کلید: جبرالٹر (یورپ)✔
مانچسٹر آف دی اورینٹ: اوساکا (جاپان)✔
مانچسٹر آف پاکستان: فیصل آباد (پاکستان)✔
زمین پر جنت: وادی کشمیر ✔
نیل کا تحفہ: مصر ✔
صبح کی پرسکون سرزمین: کوریا ✔
کینگروز کی سرزمین: آسٹریلیا✔
میپل لیف کی زمین: کینیڈا✔
چاندی کے ریشے کی سرزمین: پاکستان✔
دودھ اور شہد کی سرزمین: لبنان✔
صحراؤں کی سرزمین: افریقہ✔
بحیرہ عرب کی ملکہ: کوچی (انڈیا) کا مخصوص نام ✔
ایڈریاٹک کی ملکہ: وینس ✔
کوئکر سٹی: فلاڈیلفیا کا مخصوص نام✔
اہرام شہر: قاہرہ (مصر)✔
چھوٹا پاکستان: بریڈ فورڈ (انگلینڈ)✔

پاکستان کا برازیلیا: اس
لام آباد✔
شیر شہر: سنگاپور✔
کیک کی سرزمین: سکاٹ لینڈ✔
افریقہ کا سوئٹزرلینڈ : Swaziland✔
زرخیز کھیتوں کی سرزمین: الجزائر✔
کانفرنسوں کا شہر: جنیوا✔
عربی رات کا شہر: بغداد✔
جدید بابل: لندن✔
یورپ کی آری مل: سویڈن✔
چین کا غم: دریائے ہوانگ ہو (چینی دریا)✔
دنیا کی چھت: پامیر پہاڑی سلسلہ (تبت)✔
مغربی یورپ کا سنگم: بیلجیم✔
یورپ کی ساس: ڈنمارک✔
ایشیا کی بفر ریاست: افغانستان✔
پہاڑوں کی سرزمین: نیپال✔
۔

11/04/2024

🌟🌟🌟Pakistan National Information 🌟🌟🌟

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

📓قومی رہنما:
" قائد اعظم "

📓"قومی شاعر:
" علامہ اقبال "

📓قومی شہید:
" لیاقت علی خان "

📓مادرملت :
" فاطمہ جناح "

📓*قومی لائبریری :
" نیشنل لائبریری اسلام آباد "

📓قومی مذہب :
" اسلام "

📓قومی یادگار :
" پاکستان مونومنٹ "

📓قومی زبان :
" اردو "

📓قومی دن :
" 23 مارچ "

📓قومی لباس :
" قمیض شلوار "

📓قومی درخت:
" دیودار "

📓قومی رنگ :
" سبز و سفید "

📓قومی پرندہ:
" چوکور "

📓ریاستی پرندہ :
" شاہین "

📓قومی جانور:
" مارخور "

📓قومی شکاری جانور :
" برفانی چیتا "

📓قومی رینگنے والا جانور :
" مگرمچھ "

📓قومی ممالیہ جانور:
" ڈالفن "

📓قومی مچھلی:
" مہاشیر "

📓قومی پہاڑ :
" کے ٹو "

📓*قومی نعرہ :
" پاکستان کا مطلب کیا - لاالہ الا الله "

📓*قومی نشان:
" ہلال ستارہ "

📓*قومی مٹھائی :
" گلاب جامن "

📓قومی مشروب:
" گنے کا رس "

📓قومی کھانا:
" نہاری "

📓قومی دریا:
" دریائے سندھ "

📓*قومی کھیل:
" ہاکی "

📓*قومی پھول:
" چنبیلی "

📓*قومی پھل :
" آم "

📓قومی سبزی:
" بھنڈی "

📓قومی کتاب :
" قرآن پاک "

📓قومی مسجد:
" فیصل مسجد ( اسلام آباد) "

📓قومی تہوار :
" عیدین "

📓قومی موٹو:
" ایمان، اتحاد، تنظیم "

📓بین الاقوامی رابطہ کوڈ:
"+92"

📓بین الاقوامی وقت:
" UTC +5 "

📓انڑنیٹ سرور:
".pk"

📓کرنسی:
"پاکستان روپے"

12/02/2024

LIVE | Khawaja Saad Rafique Important Address | Dunya NewsWelcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest fr...

03/11/2023
02/11/2023

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923441499270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chemist-thaheem.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Chemist-thaheem.com:

Share