The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus

The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus Welcome to the official page of THE UNITED GROUP OF COLLEGES! Stay connected with us 🎓🌟

خوشخبری اب آپ کو ملتان یا لیہ جانے کی ضرورت نہیں بلکہ اب آپ کے اپنے علاقےچوک سرور شہید میں پہلی دفعہ بی۔ایس چارسالہ اور ایم۔اے سمیسٹر سسٹم کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز چوک سرور شہید میں ھو چکاہے رابطہ نمبر 03004672270

*🌙 Eid UL Fitr Mubarak* On this blessed occasion of Eid, I pray that Allah Almighty fills your lives with peace, happine...
21/03/2026

*🌙 Eid UL Fitr Mubarak*

On this blessed occasion of Eid, I pray that Allah Almighty fills your lives with peace, happiness and endless blessings. May this beautiful day strengthen the spirit of love, unity and kindness among us all.

Eid reminds us to be grateful for what we have, to care for those around us and to continue our journey of learning, teaching and guiding the next generation with sincerity and dedication. As an educational family, let us promise to spread knowledge, respect and compassion in our society.

May Allah accept our prayers, forgive our shortcomings and bless our students with bright futures, wisdom and success.

✨ Eid-ul-Fitr Mubarak to all students, parents, teachers and the entire community.

With prayers and best wishes

The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus
📞 03004672270

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَصاحبزادہ سلطان نیاز الحسن اور صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن کی ہمشیرہ، اور صاحبز...
26/02/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن اور صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن کی ہمشیرہ، اور صاحبزادہ سلطان فہد گل کی خالہ جان اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئی ہیں۔
ان کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ شریف کا اہتمام کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ختمِ شریف میں کثیر تعداد میں عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ نے شرکت فرمائی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔

🌙✨ *First Jumu’ah of Ramadan Mubarak* ✨🌙From *The United Group of Colleges, Chowk Sarwar Shaheed – Women Campus* 🎓The *N...
20/02/2026

🌙✨ *First Jumu’ah of Ramadan Mubarak* ✨🌙
From *The United Group of Colleges, Chowk Sarwar Shaheed – Women Campus* 🎓

The *Noor of Ramadan* and the blessings of *Jumu’ah* together what a beautiful gift from *Allah* ! 🤍

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“ابنِ آدم کے ہر عمل کا اجر دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: سوائے روزے کے، کیونکہ وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔ روزہ دار اپنی خواہش اور کھانا میرے لیے چھوڑ دیتا ہے۔ روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری خوشی اپنے رب سے ملاقات کے وقت۔ اور روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔”
(بخاری: 5927، مسلم: 1151)

May Allah accept our fasts, prayers, and duas, grant shifa to the sick, and fill our hearts with peace and barakah.

🤲 Ameen Ya Rabbal Alameen 🤲
The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus

🌙✨ *Ramadan ul Mubarak* ✨🌙From *The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Women Campus🎓*The blessed month of mer...
19/02/2026

🌙✨ *Ramadan ul Mubarak* ✨🌙
From *The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Women Campus🎓*
The blessed month of mercy, forgiveness and countless blessings has arrived. May this sacred month bring peace to your heart, noor to your soul and barakah in your life.

The Messenger of Allah ﷺ said:

> “Whoever fasts during Ramadan with faith and seeking his reward from Allah, his previous sins will be forgiven.”
— Sahih al-Bukhari & Sahih Muslim

“جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔”

May Allah (Subhanahu wa Ta'ala) accept our fasts, prayers and duas.
May He grant complete shifa to the sick, ease to those in hardship and forgiveness for all of us.

🤲 _*Ameen Ya Rabbal Alameen*_ 🤲

👇🌟 *میڈیکل فیلڈ میں کیریئر بنانے کا سنہری موقع!* 🌟وہ تمام طلباء جو شعبۂ طب میں روشن مستقبل چاہتے ہیں، ان کے لیے خوشخبری...
06/02/2026

👇
🌟 *میڈیکل فیلڈ میں کیریئر بنانے کا سنہری موقع!* 🌟
وہ تمام طلباء جو شعبۂ طب میں روشن مستقبل چاہتے ہیں، ان کے لیے خوشخبری!
*دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز چوک سرور شہید گرلز کیمپس* میں
🏥 *فارمیسی ٹیکنیشن کورس (Category-B)* کے داخلے جاری ہیں۔
✨ کورس کے اہم فوائد ✨
✅ *اپنا میڈیکل سٹور کھولنے*
کا موقع
کورس مکمل کرنے کے بعد ڈرگ ایکٹ کے تحت لائسنس حاصل کر کے قانونی طور پر کاروبار کریں۔
✅ *سرکاری و نجی ملازمتیں*
ہسپتالوں، کلینکس اور میڈیکل سٹورز میں بطور فارمیسی اسسٹنٹ روزگار کے مواقع۔
✅ *مختصر دورانیہ*
کم وقت میں ایک معتبر اور ڈیمانڈ میں موجود پروفیشنل ڈگری۔
داخلے کی آخری تاریخ: 15 فروری
نشستیں محدود ہیں، جلدی کریں!
*دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز*
*چوک سرور شہید*
*رابطہ کریں:*
*03004672270*
*03456993012*
آج داخلہ لیں، کل کا مستقبل محفوظ بنائیں!

*🌟 The United Group of Colleges Chowk Sarwar Shaheed (Women Campus) 🌟*  *خواتین کے لیے ایک سنہری موقع!*💊 *فارمیسی ٹیکنیش...
28/01/2026

*🌟 The United Group of Colleges Chowk Sarwar Shaheed (Women Campus) 🌟*
*خواتین کے لیے ایک سنہری موقع!*
💊 *فارمیسی ٹیکنیشن (B کیٹیگری)*
*مدت:* دو سال
*منظوری:* پاکستان فارمیسی کونسل سے منظور شدہ
⚠ *سیٹیں محدود ہیں*

*فوائد:*
🔹 اپنا میڈیکل اسٹور کھولنے کا اختیار
🔹 اسپتالوں اور فارمیسیز میں ملازمت کے وسیع مواقع
🔹 اندرون و بیرون ملک کیریئر کی ترقی

🎓 *اہلیت برائے داخلہ:*
▶ میٹرک (سائنسی مضامین: فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی، کمپیوٹر) میں کم از کم 45% نمبر
▶ ایف۔ایس۔سی (پری میڈیکل یا نان میڈیکل) میں کم از کم 45% نمبر

📍 *پتہ:*
کوٹ ادو روڈ، افغان ہوٹل والی بلڈنگ، چوک سرور شہید

📞 *رابطہ کریں:*
📲 0300-4672270
📲 0345-6993011

⏳ *سیٹیں محدود ہیں – دیر نہ کریں!*
✨ *آج داخلہ لیں، کل کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!*

The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus

The United Group of CollegesChowk Sarwar Shaheed – Girls Campus📢 We Are Hiring!1️⃣ Admin OfficerQualification:BS (4 Year...
25/01/2026

The United Group of Colleges
Chowk Sarwar Shaheed – Girls Campus
📢 We Are Hiring!
1️⃣ Admin Officer
Qualification:
BS (4 Years) or Master’s Degree
Must have good computer knowledge
2️⃣ Lecturers Required (Female):
Mathematics
Physics
Chemistry
I.T / Computer Science
English
Zoology
📄 Interested & willing candidates are requested to send their CV via:
📱 WhatsApp:

03004672270

📧 Email:

[email protected]

✨ Join a reputable institution and be part of a professional academic environment.

🌟 *دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز چوک سرور شہید (گرلز کیمپس)*الحمدللہ اہلِ علاقہ کے اعتماد اور درخواست پر *نہم جماعت* (صرف گر...
22/01/2026

🌟 *دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز چوک سرور شہید (گرلز کیمپس)*

الحمدللہ اہلِ علاقہ کے اعتماد اور درخواست پر *نہم جماعت* (صرف گرلز) کے لیے داخلے باقاعدہ طور پر جاری ہیں۔

👩‍🏫 ہمارا ادارہ طالبات کو ایک محفوظ، بااعتماد اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کرتا ہے *جہاں:*
🔹 مکمل فیمیل اور تجربہ کار سٹاف
🔹 اسلامی اور اخلاقی اقدار کے مطابق تربیت
🔹 جدید تدریسی طریقۂ کار

ہم والدین کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے
📌 ایک مرتبہ کیمپس وزٹ ضرور کریں اور خود تعلیمی معیار کا مشاہدہ کریں۔

📞 *رابطہ نمبر:*
0300-4672270

📍 *پتہ:*
دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز
کوٹ ادو روڈ، افغان ہوٹل والی بلڈنگ
چوک سرور شہید

✨ تعلیم جو اعتماد بھی دے، اور مستقبل بھی

The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus

دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجزچوک سرور شہید (گرلز کیمپس)الحمدللہ اہلِ علاقہ کی درخواست پرداخلے جاری ہیں🔹 نہم کلاس (صرف گرلز)🔹...
22/01/2026

دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز
چوک سرور شہید (گرلز کیمپس)
الحمدللہ اہلِ علاقہ کی درخواست پر
داخلے جاری ہیں
🔹 نہم کلاس (صرف گرلز)
🔹 مکمل فیمیل، تجربہ کار سٹاف
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے
ایک مرتبہ وزٹ ضرور کریں
📞 رابطہ نمبر:

03004672270

📍 دی یونائیٹڈ گروپ آف کالجز
کوٹ ادو روڈ، افغان ہوٹل والی بلڈنگ
چوک سرور شہید

The United Group of CollegesChowk Sarwar Shaheed Girls Campus🌙 Shab-e-Miraaj Mubarak 🌙On this blessed night of Shab-e-Mi...
16/01/2026

The United Group of Colleges
Chowk Sarwar Shaheed Girls Campus
🌙 Shab-e-Miraaj Mubarak 🌙
On this blessed night of Shab-e-Miraaj, let us seek closeness to Allah through ibadat, dua and astaghfar. May Allah Almighty grant us forgiveness, strengthen our faith and guide us on the path of righteousness.
🤲 May our prayers be accepted and our hearts filled with peace.
Ameen.
Principal

نوکریاں ہی نوکریاں پورے جنوبی پنجاب میں📢 ملازمت کا موقع: انگلش لینگوئج ٹیچرز درکارہمیں ضرورت ہے انگلش لینگوئج ٹیچرز کی:1...
15/01/2026

نوکریاں ہی نوکریاں پورے جنوبی پنجاب میں

📢 ملازمت کا موقع:
انگلش لینگوئج ٹیچرز درکار

ہمیں ضرورت ہے انگلش لینگوئج ٹیچرز کی:

15 نشستیں ملتان ڈویژن کے لیے

15 نشستیں ڈی جی خان ڈویژن کے لیے

ساہیوال ڈویژن 15نشستیں

بہاولپور ڈویژن 15 نشستیں

📌 کم از کم تنخواہ: 40,000 روپے
📌 کلاسز: میٹرک
📌 مقصد: طلبات کی انگلش لینگوئج اسکلز میں بہتری لانا

🔸 اہلیت:

کم از کم ماسٹر ڈگری (کسی بھی مضمون میں )

انگلش میں بہترین گفتگو اور کمیونیکشن اسکلز

📩 خواہشمند امیدوار اپنی سی وی بھیجیں:
واٹس ایپ: 03004672270
ای میل: [email protected]

The United Group of Colleges
Chowk Sarwar Shaheed Girls Campus

📢 Job Opportunity:
English Language Teachers Required

We are hiring English Language Teachers for:

15 seats in Multan Division

15 seats in DG Khan Division

15 seats in Sahiwal Division

15 seats in Bahawalpur Division

📌 Minimum Salary: Rs. 40,000
📌 Level: Matric Classes
📌 Purpose: To enhance and improve students’ English language skills

🔸 Eligibility Criteria:

Master’s degree (English or relevant field)

Strong English communication and spoken skills

📩 Interested candidates may send their CVs via:
WhatsApp: 0300-4672270
Email: [email protected]

Address

Muzaffargarh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03004672270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The United Group Of Colleges Chowk Sarwar Shaheed Campus:

Share