Pak Garrison Education System Nankana Sahib

Pak Garrison Education System Nankana Sahib OUR DOCTRINE
Education & Training of Generations both for here & hereafter. OUR MOTTO
Attainment This institute was affiliated with Lahore Board in 1998. B.

Pak Garrison established on April 10, 1997 is the only cadet and residential institute in Nankana Sahib. It is alternative to Cadet College regarding discipline, standard of education, facilities and results. During this short span of time, the students of this institute got enormous success in educational and circular activities. This institute made history by getting 1st position in all Boards o

f Punjab. On the request of the people of Nankana Sahib, the institute has intermediate class in 2008. The institute showed excellent result in its first session and more than sixteen students got admission in medical colleges and 17 students in engineering Universities. Entry test classes started in 2010. In 2013 a great ceremony was held in honour of 125 Doctors, Engineers and Pilots. Gold medal and shields were given to those students who gave fair name to this institute. In the year 2012, the institute started D. Com and I. Com classes in order to equip the students with technical education. The institute has introduced the subjects of Business information technology, Principal of Commerce Banking, Economics, Statistics and Accounting. After reading these subjects, the students can secure admission in M.B.E M.B.A B.B.A B.CS. Com, M.Com and M.P.A. The main purpose of Garrisonian education policy is to equip the students with ornament of knowledge along with personality cult, character scalding and leadership.

یومِ تکبیر  28 مئییومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم اور یادگار دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنی دفاعی صلاحیت اور خودمختار...
28/05/2026

یومِ تکبیر 28 مئی
یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم اور یادگار دن ہے جب وطنِ عزیز نے اپنی دفاعی صلاحیت اور خودمختاری کا عملی ثبوت پیش کیا۔ یہ دن ہمیں قومی یکجہتی، استقامت اور ایمان کی طاقت کا درس دیتا ہے۔
پاکیزہ ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب کی جانب سے پوری قوم کو یومِ تکبیر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
یہ ادارہ تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ میں حب الوطنی، کردار سازی اور قومی شعور کو فروغ دینے کے مشن پر گامزن ہے۔
پرنسپل چوہدری محمد یاسین صاحب
پاک گریژن ایجوکیشن سسٹم، ننکانہ صاحب
یومِ تکبیر پاکستان کی عزت، طاقت اور وقار کی علامت

تمام اہلِ اسلام کو عیدُالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد قربانی، ایثار، محبت اور اطاعتِ الٰہی کا یہ مقدس تہوار ہم سب کے دلوں ک...
26/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عیدُالاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد
قربانی، ایثار، محبت اور اطاعتِ الٰہی کا یہ مقدس تہوار ہم سب کے دلوں کو ایمان، اخوت اور انسانیت کی روشنی سے منور کرے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
پاک گریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب
کی جانب سے
پرنسپل چوہدری محمد یسین صاحب
تمام طلبہ، والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ وطن کو دلی عیدُالاضحیٰ مبارک
“قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں،
بلکہ اپنی خواہشات کو اللہ کی رضا کے تابع کرنے کا درس ہے۔”

Pak Garrison Education System Nankana Sahib
25/05/2026

Pak Garrison Education System Nankana Sahib

23/05/2026
22/05/2026
الحمدللہپاک گریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب کے لیے یہ امر انتہائی باعثِ مسرت و افتخار ہے کہ ادارہ ہٰذا کے قابل، محنتی او...
21/05/2026

الحمدللہ
پاک گریژن ایجوکیشن سسٹم ننکانہ صاحب
کے لیے یہ امر انتہائی باعثِ مسرت و افتخار ہے کہ ادارہ ہٰذا کے قابل، محنتی اور خوش نصیب طالبعلم علی حسین ولد راشد حسین ساکن فاروق آباد نے شعبۂ حفظ میں کامیابی کے ساتھ قرآنِ مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔
طالبعلم نے نہایت خوش الحانی، محنت، لگن اور دینی جذبے کے ساتھ حفظِ قرآن کی تکمیل کی، جو یقیناً اس کے والدین، اساتذۂ کرام اور ادارے کے لیے ایک عظیم اعزاز ہے۔ قرآنِ مجید کی دولت وہ عظیم نعمت ہے جو انسان کے ظاہر و باطن کو نورِ ہدایت سے منور کرتی اور اسے دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار کرتی ہے۔
ادارے کے پرنسپل چوہدری محمد یٰسین صاحب، اساتذۂ کرام اور انتظامیہ نے طالبعلم اور اس کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو ادارے کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ قرار دیا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ علی حسین کو قرآنِ کریم کا سچا خادم بنائے، اس کے علم، عمل، اخلاق اور کردار میں برکت عطا فرمائے، والدین کے لیے باعثِ صدقۂ جاریہ بنائے اور اسے دین و دنیا میں مزید عظیم کامیابیوں سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین۔

Pak Garrison Education System Nankana Sahib
21/05/2026

Pak Garrison Education System Nankana Sahib

🎤 Leadership Development & Public Speaking Training Session ✨📚 Trainer:✨ Ch. Zeeshan YousafPresident Mustafavi Students ...
20/05/2026

🎤 Leadership Development & Public Speaking Training Session ✨
📚 Trainer:
✨ Ch. Zeeshan Yousaf
President Mustafavi Students Movement Central Punjab
🎓 MPhil Researcher
🧠 Life Coach
🗣️ Topic:
Leadership Development & Public Speaking Training
📍 Venue:
Pak Garrison College
Housing Colony, Nankana Sahib
🕗 Time: 08:00 AM
Date: 21 May2026 ( Thursday)

الحمدللہ!پاک گیریژن ہائر سیکنڈری سکول ننکانہ صاحبہائی برانچ بوائز میں ایک شاندار اسلامی کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا، جس می...
20/05/2026

الحمدللہ!
پاک گیریژن ہائر سیکنڈری سکول ننکانہ صاحب
ہائی برانچ بوائز میں ایک شاندار اسلامی کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ اور علماءِ کرام کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔

مقابلہ دو ٹیموں
صدیقی اور حیدری گروپ
کے درمیان انتہائی دلچسپ اور علمی انداز میں منعقد ہوا، جس نے حاضرین کے ایمان، علم اور دینی شعور میں اضافہ کیا۔

Address

Housing Colony
Nankana Sahib

Opening Hours

Monday 07:30 - 15:00
Tuesday 07:30 - 15:00
Wednesday 07:30 - 15:00
Thursday 07:30 - 15:00
Friday 07:30 - 12:45
Saturday 07:30 - 15:00

Telephone

03006938109

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Garrison Education System Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pak Garrison Education System Nankana Sahib:

Share