Govt. Muslim High School Narowal

Govt. Muslim High School Narowal Best Education Institute in Nrowal

ایک طالبعلم کا خراج تحسینقاری محمد نواز آٹھویں ، نویں اور دسویں کلاس میں ہمارے استاد تھے۔ آپ نے ہمیں صرف کتابیں یی نہیں ...
10/07/2022

ایک طالبعلم کا خراج تحسین
قاری محمد نواز آٹھویں ، نویں اور دسویں کلاس میں ہمارے استاد تھے۔ آپ نے ہمیں صرف کتابیں یی نہیں ہڑھائی بلکہ زندگی ہڑھائی۔ زیرو پریڈ بھی لیتے رہے اور چھٹی کے بعد بھی کئی کئی گھنٹے اضافی پڑھاتے جب لگتا کہ خود تھک رہے ہیں یا بچے سست ہوگئے ہیں تو باجماعت "یا حیی و یاقیوم" اور کلمہ ہائے طیبہ کا ورد کراتے۔ تعلیم کے سسٹم کو سمجھتے تھے اس لیے سمجھانے کے ساتھ رٹے پر زور تھا اور زور بھی اسٹیبلشمنٹ والا تھا۔ ڈنڈا سپیشل بنوا کر رکھتے اس سے پوری خاطر داری نہ ہوتی تو توت کی پتلی چھمک سے ہاتھ ڈیسک پر الٹا رکھواتے اور سر سے بلند کرکے ایسے مارتے کے ہر مار پر لگتا کہ جان اب نکلی۔ یہ بعد میں سمجھ آیا کہ کبھی پورے زور سے تو مارتے ہی نہیں تھے بس زور سے مارنے کا جھانسہ دیتے تھے ہاتھ کی پشت پر تو ہلکی سی چوٹ بھی درد دیتی ہے۔ اپنی جماعت کو ظہر اور عصر کی نماز اپنی امامت میں پڑھاتے۔ بچوں ہر شفقت توجہ اور محبت ان پر بس تھی۔
دل میں بہت سالوں سے تمنا تھی کہ کبھی آپ کے در پر حاضری دوں اور قدم بوسی کروں لیکن آج عید کے دن ان کی وفات کا سن کر دل دکھی ہوگیا یے۔
اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کے شاگرد بلاشبہ ہزاروں بلکہ لاکھوں میں ہوں گے اور مجھے یقین ہے ایک بھی ایسا نہ ہوگا جو ان کے لیے دل سے دعا گو نہ ہوگا۔ قارعی محمد نواز بلاشبہ ایک مثالی، متحرک، نیک و پاک اور اعلیٰ کردار کے حامل استاد تھے۔
اللہ پاک ان پر رحمتیں نازل فرمائے آمین ❤️

اندرونی منظر
12/10/2016

اندرونی منظر

23/06/2015
09/09/2014

admin required for . Muslim High School Narowal

آپ کے پیارے مسلم ہائی سکول نارووال کی بلڈنگ میں توسیع ہو رہی ہے نیو بلاک بنایا جا رہا ہے
19/05/2014

آپ کے پیارے مسلم ہائی سکول نارووال کی بلڈنگ میں توسیع ہو رہی ہے نیو بلاک بنایا جا رہا ہے

18/05/2014

thnks for 400

ustad e mhtram
22/04/2014

ustad e mhtram

12/04/2014

سب کہہ دو ۔۔
The narowalyaa

25/03/2014

300 + fans
thhanks for like Govt. Muslim High School Narowal

23/03/2014

والدین کیا سوچتے ہیں جبکہ ہم پڑھ رہے ہوتے ہیں

Address

Zafarwal Road Narowal
Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Muslim High School Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share