19/05/2026
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج نوشہرہ میں فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی تعلیم حاصل کریں۔
فرسٹ ایئر کی ٹوٹل فیس صرف 5500 روپے ہے۔