Aqwal zeran

Aqwal zeran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqwal zeran, College & University, Jandanwala, Nawan Jandanwala.

‏دریا نے نہر سے پوچھا کہ کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم سمندر بن جاؤ؟نہر نے کہا: بڑا بن کر کھارا ہونے سے بہتر ہے کہ چھوٹ...
03/05/2024

‏دریا نے نہر سے پوچھا کہ کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم سمندر بن جاؤ؟
نہر نے کہا: بڑا بن کر کھارا ہونے سے بہتر ہے کہ چھوٹی رہ کر میٹھی رہوں

03/05/2024

ایمانداری ایک مہنگا شوق ہے
جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں

03/05/2024

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب ہرگز زوال نہیں ہوتا

03/05/2024

وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور
بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

03/05/2024

انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر
وآپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے

03/05/2024

عبادت اور محبت میں اگر ملاوٹ کردی جائے
تو یہ قبولیت کے مقام تک نہیں پہنچ پاتے

03/05/2024

وہ شخص زندگی کی کوئی
جنگ نہیں ہار سکتا
جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو

17/06/2023

Address

Jandanwala
Nawan Jandanwala

Telephone

+923040677077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqwal zeran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aqwal zeran:

Share