10/04/2021
آج ھمارے یونیورسٹی کے قابل ترین اوربہت ہی اچھے انسان داکٹر محمد مالک اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین. 😭😭😭تہی دل دعاؤں کی درخواست ھے اپ سب سےکہ درود شریف اور سورہ فاتحا پڑھ کر بھیجے پلیز