28/10/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حفظِ قرآن کی نگرانی اور طلبہ کے روزانہ کے سبق کا ریکارڈ رکھنے کے لیے Hifaz Tracker ایپ اب دستیاب ہے۔
📱 ایپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.huffaz.tracker
✨ اہم خصوصیات:
• طلبہ کا مکمل ریکارڈ محفوظ کرنا
• روزانہ سبق، سبقی اور منزل کا اندراج
• حاضری کا ریکارڈ
• حفظ کی کارکردگی اور پیش رفت کی نگرانی
• طلبہ کے والدین کی معلومات محفوظ کرنا
• رپورٹ تیار کرنے اور شیئر کرنے کی سہولت
• WhatsApp کے ذریعے رپورٹ شیئر کرنے کی سہولت
• Google Drive کے ذریعے ڈیٹا کا Backup اور Restore
• اردو میں آسان اور سادہ استعمال
📌 براہِ کرم ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کریں اور اپنا قیمتی مشورہ ضرور دیں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً
Hifaz Tracker