Mera sona shar Okara

Mera sona shar Okara not send durty post

09/01/2023
Har Hal ma mafi manga karo
17/11/2022

Har Hal ma mafi manga karo

10/01/2022

سلام ہو مری والو!
لوگوں کی بے بسی دیکھنے والو!

آج سے چند سال پہلے پنجاب سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس جولائی کے مہینے میں سندھ کے ریگستان میں خراب ہو گئی۔ ٹرین میں بچے، بوڑھے، خواتین بدترین گرمی میں محصور ہو گئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ پانی اور دیگر اشیاء بھی ختم ہو گئی اور ٹرین گرمی کی حدت سے تپ کر بھٹی بن چکی تھی جس کی شدت سے بچے اور خواتین بلکنا شروع ہو گئے۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی بڑا سانحہ ہوتا اور لوگ گرمی کی شدت سے ہلاک ہونا شروع ہوتے، چشم فلک نے دیکھا کہ دور سے لوگوں کا ایک ہجوم آ رہا ہے جنہوں نے ہاتھوں میں پانی کے کولر، کھانے کی دیگیں اور دیگر اشیائےخورد و نوش اٹھائی ہوئی تھیں۔ یہ قریب میں واقع گوٹھ کے رہائشی تھے جنہیں جب ٹرین کے حالات کا پتا چلا تو وہ بلکتے سسکتے مسافروں کے لئے اپنا سب کچھ اٹھا کر لے آئے اس سب کا معاوضہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔

اب علاقہ تبدیل کرتے ہیں، سندھ سے900 کلومیٹر دور یہ مری کا علاقہ ہے اور تاریخ ہے 7 جنوری۔ شدید برفباری میں ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں۔ گاڑیوں میں پٹرول ختم ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔لوگ شدید ٹھنڈ میں اپنی اپنی گاڑیوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ شام ہوتے ہی سردی کی شدت مزید بڑھ چکی ہے۔ گاڑیوں کے ہیٹنگ سسٹم کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ صبح ہوتے ہی خبریں آنا شروع ہو گئیں کہ ان گاڑیوں میں پھنسے لوگ دم گھٹ کے مرنا شروع ہو گئے ہیں آخری اطلاعات تک 30 لوگ جن میں بچے اور خواتین کی تعداد زیادہ ہے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مگر سلام ہے مری کے لوگوں پر جن کے کان پر جوں تک نہی رینگی۔۔ آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ وہی لوگ ہیں جو ان سیاحوں کو 100 والی چیز 1000 میں بیچتے ہیں۔عام دنوں میں جس ہوٹل کا کرایہ 3000 ہوتا ہے سیزن میں اس کے 15000 ہزار تک لیتے ہیں۔ صرف گاڑی پارک کرنے کے 500 سے1000 روپے تک چارج کرتے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کو توفیق نہی ہونی تھی نا ہوئی۔۔ لوگ تو مر گئے مگر ان کا اصل چہرہ دکھا گئے۔۔ یہ ہوتا ہے روایات کا فرق، رویوں کا فرق، تہذیب کا فرق۔۔۔
باقی اس سارے علاقے میں ایک ادارے کا بہت بڑا سیٹ اپ ہے اور ان کی خاموشی بھی اس سانحے کے حوالے بہت سے سوالات اٹھاتی ہے

سینکڑوں ہوٹلز مالکان اگر ایک ایک بے بس ، لاچار فیملی کو پناہ دے دیتے تو آج یہ اموات نا ہوتیں ۔
افسوس انسانیت مر چکی 😡

_________________

25/11/2021

اِک تیری یاد کے بہانے جی رہا ہوں

ورنہ اور کوئی سہارا نہیں

09/11/2021

آنکھ آنکھ کو دیکھنے کے لئے ترس رہی ہے

کبی اُس کی كبی میری

31/10/2021

کر کہ امتحان پاس میرا محبوب بہت خوش ہے

خدا صدا خوش رکھے اُسے اس کی خوشی میں ہی ہم خوش ہے

کہ کوئی اُسے مت بتائے خدا کے لیے

اُس سے بچھڑنے کا ہمیں کتنا دکھ ہے

18/07/2021

All member stay here with good relationship

Address

7/4_L
Okara
RANA1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera sona shar Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share