Government College Of Commerce Okara

Government College Of Commerce Okara Govt. Institute of commerce okara

31/07/2024

اسماعیل ہنیہ کی ایک دن کی زندگی 56 اسلامی ممالک کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

02/05/2024

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس اوکاڑا میں ایڈوانس ڈی کام شارٹ ہینڈ، ڈی کام اکاؤنٹ اور ایی کام کی ریگولر کلاسز کا آغاز آج سے ہو گیا ہے۔
اپنے پیارے بچوں کا جلد سے جلد داخلہ کنفرم کروائیں۔

The glory of a teacher lies in the impact he  has on his students' lives, shaping minds, igniting curiosity, and inspiri...
24/04/2024

The glory of a teacher lies in the impact he has on his students' lives, shaping minds, igniting curiosity, and inspiring greatness. He is the architect of future generations, guiding and nurturing young minds to reach their full potential.
Professor Shaukat Ali after the completion of thirty five years of service, got retirement today. Principal and staff members arranged a farewell party to pay tribute to his meritorious services for this college.
Professor Muhammad Amin Anjum, Ghulam Mustafa and Abdul Ghaffar Sukhera remembered his joyful company while Principal Rana Ahsan Saleem appreciated his contribution towards the betterment of college and of course, students.
In his farewell address, professor Shoukat Ali thanked his colleagues for their cooperation. Professor Munawar Rao was the sole organiser of this function.

Here are some highlights of this ceremony.

30/03/2024
21/01/2023

SHARE YOUR MEMORIES WITH Government College Of Commerce Okara AND GATHER THE COMMUNITY OF OUR COMMERCIALIAN FRIENDS.

21/01/2023

Millions of Trees in the World are Accidentally Planted by Squirrels Who Bury Nuts & then Forget them Where they Hide them

یہ سارے CSS کرکے سول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہےیقین مانیں گزشتہ 75 سا...
20/01/2023

یہ سارے CSS کرکے سول سروسز میں بھرتی ہوئے نئے بچے ہیں انہیں پاکستان کا ذہین ترین طبقہ مانا جاتا ہے

یقین مانیں گزشتہ 75 سالوں میں ان میں سے ایک بھی دانہ ایسا نہیں نکلا جس نے پوسٹ آفس کو TCS ریلوے کو فیصل موورز بس نیشنل بنک کو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میو ہسپتال کو ڈاکٹرز ہسپتال جیسا ہی کردیا ہو یا کوئی ایسا کام کیا ہو جس پر فخر کیا جاسکے، بس ایسا ہو گا یہ چند سال بعد ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ٹھنڈے ملک شفٹ ہوکر پاکستان کے سسٹم کو گالیاں دیں گے.(کاپیڈ)

12/01/2022

*بائیکاٹ۔مری*

*سیروتفریح ۔ حسین علاقے ۔ برفباری ۔ ریٹ مناسب ۔ رویہ بااخلاق*

مری سے پہلے بارہ کہو آتا ھے
وھاں رکیں پانی یا جو بھی خریدنا ھو لیں اور چل پڑیں

مری سے ھوتے ھوئے سیدھا کشمیر نکل جائیں
یاد رھے مری سے کچھ نہیں خریدنا
مری میں رات نہیں گزارنی

ویسے تو سارا کشمیر خوبصورت ھے
جنت نظیر ھے
کشمیریوں کا رویہ بااخلاق ھے
کشمیر کا نقشہ چیک کر لیں

نمبر دو
شانگلہ جائیں
علاقہ خوبصورت
لوگوں کے دل خوبصورت

کمراٹ جائیں
بااخلاق لوگ ۔ مناسب ریٹ

مالم جبہ ۔ بحرین ۔ مدین ۔ کالام

دیر جائیں ۔ چترال دیکھیں
وادی کیلاش ۔ شندور

وادی تیراہ جائیں ۔ سابق فاٹا ایریاز خوبصورتی منتظر ھے آپکی ۔ لوگ انتہائی بااخلاق ۔ مہمان نواز

سکردو ۔ ہنزہ ۔ استور اور پھر ان علاقوں کے اندر ڈیپلی جائیں ۔ لوگوں کا رویہ دیکھ کے آپ اپنے علاقے کو برا سمجھیں گے ایسے دلوں کے خوبصورت لوگ ھیں

خدا را مری مت جائیں
مری سے کوئی چیز مت خریدیں
مری کے ھوٹلوں میں رات ٹھہرنے کا تو سوچنا بھی نہیں

مری والوں نے ھمیں مری دیکھنے کی سزا دی ھے

اب مری والوں کو ھم سب مل کر سزا دیں

مری کے علاوہ باقی سارا پاکستان گھومیں مگر مری نہیں

*بائیکاٹ مری*

23/11/2019

انا کہتی ہے چھوڑ دے اسے
عشق کہتا ہے سب قربان اس پر

Address

X-Block Government Colony Okara
Okara
56300

Telephone

9200307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College Of Commerce Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share