Pakpattan scholars acadmia

Pakpattan scholars acadmia A perfect institute for study and to utilze ur abilities. We are offering free of cost studies for every citizen of Pakpattan.

18/05/2019
26/09/2017

KPK education act 2017.posts of teachers shall be temporary. Teachers May be terminate without notice👎.
Teachers le lo mza😈

05/06/2017
24/06/2016

آپ شریف برادران کو کچھ بھی کہہ لیں لیکن نہ تو وہ بیوقوف ہیں اور نہ ہی جزباتی۔ اینٹوں کے بھٹے سے اتنی بڑی ایمپائر کھڑی کرنے والا کچھ بھی ہوسکتا ھے لیکن نہ تو وہ سادہ لوح ہوتا ھے اور نہ ہی جلدبازی میں فیصلہ کرنے والا۔
2013 کے الیکشن سے پہلے ان کا پلان یہ تھا کہ پنجاب میں حمزہ شہباز کو لایا جائے اور شہباز شریف مرکز میں چلا جائے جہاں اس کی نظر پانی و بجلی کی وزارت پر تھی۔ اس کے دو فائدے تھے۔ ایک تو وہ بجلی کا بحران حل کرکے ہیرو بن جاتا، دوسرا قومی افق پر آکر اپنے بڑے بھائی کا متبادل بن کر اگلی ٹرم میں وزیراعظم بن جاتا۔
اس مقصد کیلئے شہبازشریف نے الیکشن سے 18 مہینے پہلے سے تیاری شروع کردی تھی۔ انٹرنیشنل اور لوکل ایکسپرٹس کی ٹیمیں بنائی گئیں جنہوں نے بجلی کے بحران کو سٹڈی کیا اور سفارشات مرتب کرکے شہبازشریف کو پیش کیں۔ ان سفارشات کو پھر شریف فیملی نے اپنے کاروباری ذہن سے اچھی طرح جانچا پرکھا اور یہی وجہ ھے کہ پھر شہبازشریف نے الیکشن سے پہلے ترپ کا پتہ پھینکتے ہوئے اعلان کردیا کہ وہ حکومت میں آکر 6 مہینوں کے اندر اندر لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے۔
یہ اعلان انہی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا تھا جو ایکسپرٹس نے مرتب کی تھیں۔ ورنہ شہبازشریف اتنا بھولا اور بیوقوف نہیں تھا کہ سوشل میڈیا کے دور میں غلط دعوی کرکے اپنی سبکی کرواتا۔
چونکہ یہ دونوں بھائی کاروباری ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی گھاگ واقع ہوئے ہیں، الیکشن جیتنے کے بعد انہوں نے سوچا کہ اگر اپنے دعوے کے مطابق لوڈشیڈنگ 6 مہینوں یا پھرایک سال میں قابو پالی تو پھر باقی کے 4 سال مکھیاں مار کر گزارنے ہونگے۔
عوام کی نفسیات یہ ھے کہ ایک چیز مل جائے تو پھر اسے بھول کر مزید توقعات وابستہ کرلیتی ھے۔ اگر ایسا ہوتا تو پھر اگلے چار سال میں عمران خان صحت، تعلیم، پولیس اور پٹواری سسٹم کے نام پر ان کی اچھی خاصی درگت بنا دیتا اور پھر 2018 کے الیکشن میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ پہلے سال حل کرنے کے باوجود بھی ن لیگ بیک فٹ پر کھیل رہی ہوتی۔
آپ کو یاد ہوگا کہ تیسری بار وزیراعظم بننے کے 2 مہینے تک نوازشریف نے قوم سے خطاب نہ کیا، ہر وقت سنجیدہ شکل بنا کر سامنے آتا اور میڈیا کو کہا گیا کہ وزیراعظم نے جب ملکی معاملات کا جائزہ لیا تو مسائل کا انبار دیکھ کر ان کی مسکراہٹ غائب ہوگئی۔
پھر کہہ دیا گیا کہ شہبازشریف کی 6 مہینے میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی بات محض جوش خطابت تھا۔
اب اگلے 2 سال تک یہ لوگ لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو طول دیں گے اور پھر 2017 کے آخری حصے میں خبریں آنا شروع ہونگی کہ 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں داخل ہوگئی اور پھر الیکشن سے ٹھیک 3 ماہ پہلے لوڈشیڈنگ بالکل ختم ہوجائے گی۔
1996 کا الیکشن موٹروے اور پیلی ٹیکسی کے نام پر، 2013 کا الیکشن میٹرو، لیپ ٹاپ اور سستی روٹی کے نام پر اور 2018 کا الیکشن لوڈشیڈنگ اور میٹرو ٹرین کے نام پر لڑا جائے گا۔
سیاست اسی لئے طوائفوں کا کھیل قرار دیا گیا ھے کیونکہ اس میں اپنے فائدے کے آگے سب ہیچ نظر آتے ہیں

Entry test for pu
03/07/2015

Entry test for pu

New slybus method fo css
15/05/2015

New slybus method fo css

20/02/2015

Today pakistan will win the match... inshallah... bahee likh k ly lo

17/02/2015

Address

Muhallah Zafrabad Strert No 6 Pakpattan
Pakpattan
57000

Telephone

03217284300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan scholars acadmia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Pakpattan scholars acadmia:

Share