Baba Fareed University Pakpattan

Baba Fareed University Pakpattan This page represent the movement of people in Pakpattan who are trying hard to setup a Govt. University with the name of Great Sufi Saint Baba Fareed.

لو جی گوگل نیں پنجابیاں دا دل جت لیا، ہن پنجابی شاہ مکھی تے گرمکھی وچ ٹرانسلیٹ ہو سکدی اے
28/06/2024

لو جی گوگل نیں پنجابیاں دا دل جت لیا، ہن پنجابی شاہ مکھی تے گرمکھی وچ ٹرانسلیٹ ہو سکدی اے

مسعود خالد صاھب کی 5 کتابوں کے نئے ایڈیشن شائع ھو گئے ہیں۔.  1.,نوآبادیاتی نظام کا تعارف2.نوآبادیاتی معاشی ڈھانچے کا تسل...
19/03/2024

مسعود خالد صاھب کی 5 کتابوں کے نئے ایڈیشن شائع ھو گئے ہیں۔.
1.,نوآبادیاتی نظام کا تعارف
2.نوآبادیاتی معاشی ڈھانچے کا تسلسل
3. نوآبادیاتی انتظامی ڈھانچے کا تسلسل
4.نوآبادیاتی تعلیمی ًڈھانچے کا تسلسل
5. عام آدمی کا فلسفہ
برطانوی سامراج نے دوسو سالہ قبضے کے دوران جس سیاسی معاشی نظام کی بنیادیں رکھیں۔ آذادی کے 76 سال تک وہی نظام چل رہا ھے۔ جس کا نتیجہ IMF کی حکومت، نیولبرل معاشی غلامی, تجارت اور بجٹ کا مسلسل خسارہ ۔ موجودہ نظام کو سمجھنے اور اس غلامی سے نکلنے کا حل جاننے کیلئے یہ بنیادی لٹریچر ھے۔
کتاب خریدنے کا پتہ:
سانجھ پبلیکیشنز۔۔ امجد سلیم منہاس۔ مزنگ روڈ۔ لاھور
0333-4051741

25/11/2021

بابا فرید یونیورسٹی بناؤ تحریک اور پاکپتن سٹوڈنٹس سوسائٹی پاکپتن کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی26.11.2021 بروز جمعہ10بجے صبح گورنمنٹ فریدیہ کالج سے پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ جس میں شہر کے تمام سٹیک ہولڈرز،پریس کلب، سماجی، مذہبی،کاروباری، کاشتکار اور طلباء تنظیمیں اپنی بھرپور قیادت کریں گی۔ریلی کا مقصد یونیورسٹی کلاسسز کا فوری طور پر اجراء ہوگا اور حکام بالا کی جانب سے کلاسسز کے اجراء تک احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور اس کا دائرہ کار بھی وسیع کیا جائے گا۔تمام شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب:
اویس سلطان پاشا جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پاکپتن

بابا فرید یونیورسٹی بناؤ تحریک اور پاکپتن سٹوڈنٹس سوسائٹی پاکپتن کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی26.11.2021 بروز جمعہ10بجے ...
25/11/2021

بابا فرید یونیورسٹی بناؤ تحریک اور پاکپتن سٹوڈنٹس سوسائٹی پاکپتن کے زیر اہتمام عظیم الشان ریلی26.11.2021 بروز جمعہ10بجے صبح گورنمنٹ فریدیہ کالج سے پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ جس میں شہر کے تمام سٹیک ہولڈرز،پریس کلب، سماجی، مذہبی،کاروباری، کاشتکار اور طلباء تنظیمیں اپنی بھرپور قیادت کریں گی۔ریلی کا مقصد یونیورسٹی کلاسسز کا فوری طور پر اجراء ہوگا اور حکام بالا کی جانب سے کلاسسز کے اجراء تک احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور اس کا دائرہ کار بھی وسیع کیا جائے گا۔تمام شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب:
میاں شہزاد احمد وٹو ایڈووکیٹ، مستنصر کامران بلوچ

وقار فرید جگنو صدر پریس کلب پاکپتن

24/11/2021

منجانب:-
میاں عبدالرحمن وٹو سرپرست اعلیٰ کسان اتحاد پاکستان

16/04/2021

بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کیلئے جدوجہد کرنے میں بہت سارے کردار بہت ہی اہم تھے۔ مستنصر کامران بطور ورکر جو ہو سکا طلبہ برادری کے تعاون اور کوشش سے احتجاج اور ریلیاں کرتے رہے۔ 2018 کے جنرل الیکشن میں بھی یونیورسٹی کی کمپین کو بھر پور ہر فورم پر چلایا۔ مگر سب سے نمایاں کردار شہزاد احمد وٹو٫ پروفیسر ماجد غفور٫ عمر گڈو٫ وقار فرید جگنو٫ پیر امداد احمد٫ حکیم لطف اللہ٫ پیر سعید احمد چشتی٫ مفتی زاھد اسدی٫ پروفیسر امیر حمزہ ورک٫ ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی٫ جہانگیر وٹو٫ سلمان لطیف وٹو٫ علی حسنین مسعود٫ ساحر تنویر٫ وارث علی شاہ٫ طارق کمبوہ٫ پیر توقیر رمضان٫ حیدر علی شاہ٫ توثیق ڈھڈی٫ اعظم خان بلوچ٫ حارث بھٹی٫ عاطف حسین٫ علی عبداللہ اور احسن شیخو و دیگر نوجوان ساتھیوں کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ یقیناً سب کی کوششوں کی وجہ سے کامیابی ملی ہے۔
سب کی جدوجہد کو سلام 🌹

Address

College Road
Pakpattan
57400

Telephone

+923136493093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Fareed University Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share