Government Degree College Chaghar Matti Peshawar

Government Degree College Chaghar Matti Peshawar Its offical page of GDC Chaghar Matti Peshawar

The following top five candidates, as mentioned against each subject, have been shortlisted for a demo/interview. The de...
15/12/2025

The following top five candidates, as mentioned against each subject, have been shortlisted for a demo/interview. The demo/interview will be held on December 17, 2025 at 9:00 AM at Govt. College Peshawar.

All shortlisted candidates are hereby directed to appear for the demo/interview in the respective departments before the demo/interview panels.

NOTE:

1. The date, time, and venue of the interview are as mentioned above.

2. Candidates must bring their original documents at the time of the interview.

**گورنمنٹ ڈگری کالج، چغرمٹی، پشاور**  **تاریخ: 8 دسمبر 2025** ابتدائی میرٹ لسٹالسلام عليكم ورحمة الله وبركاتهگورنمنٹ ڈگر...
08/12/2025

**گورنمنٹ ڈگری کالج، چغرمٹی، پشاور**
**تاریخ: 8 دسمبر 2025**
ابتدائی میرٹ لسٹ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گورنمنٹ ڈگری کالج چغرمٹی پشاور میں اسلامیات، مطالعہ پاکستان، اور انگلش سبجکٹس کے لیے درخواستیں جمع کرانے والے امیدواروں کی ابتدائی میرٹ لسٹ تیار کر لی گئی ہے۔ جوکہ ذیل میں ترتیب وار دیا گیا ہے۔ تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی میرٹ پوزیشن اور دیگر کوائف چک کریں اور شکایت کی صورت میں تحریری طور پر کالج ھذا کو اطلاع کریں۔۔۔

**اہم ہدایات:**
- انٹرویو کی تاریخ اور تفصیلات
جلد آفیشل کیے جائینگے۔
٠ انٹرویو گورنمنٹ کالج پشاور میں ہوگی۔
- مزید معلومات کے لیے کالج آفس سے رابطہ کریں:۔
091-2910135
**پرنسپل پروفیسر محمد روز خان**
**گورنمنٹ ڈگری کالج، چغرمٹی، پشاور**

01/12/2025

محسن خان سینئر کلرک کو شادی بہت بہت مبارک ہو! 🎊 اللہ انکی جوڑی کو ہمیشہ محبت، سکون اور خوشیوں کا تحفہ دے، نئی زندگی کی شروعات اللہ کی برکتوں سے ہو۔ آمین! ❤️🥳"

Notice:Government Degree College Chaghar Matti Peshawar’s online admissions for two years Associate Degree Program in 1....
11/10/2025

Notice:
Government Degree College Chaghar Matti Peshawar’s online admissions for two years Associate Degree Program in 1.(Political Science, Economics, History) 2.(Political Science, Economics, Statistics) are open upto 18th October 2025.
Apply at www.admission.hed.gkp.pk for quality education and a peaceful environment.

27/09/2025

آج 27 ستمبر 2025 کو گورنمنٹ ڈگری کالج چغرمٹی پشاور میں اورینٹیشن ڈے کے موقع پر پرنسپل محمد روز خان صاحب اور معزز اساتذہ کرام نے فرسٹ ائیر کے طلباء کو جامع بریفنگ دی۔ انہوں نے کالج کی مختلف سہولیات، تعلیمی نظام، ضوابط، اور کالج کی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ طلباء کو حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ اپنی تعلیم کو سنجیدگی سے لیں اور ہر قدم پر اساتذہ سے تعاون حاصل کریں تاکہ اپکا تعلیمی سفر کامیاب اور خوشگوار ہو۔ 📚

مستقبل کے ستارے تیار ہو جائیں! بروز ہفتہ، 27 ستمبر 2025 صبح 10 بجے کالج ہال میں فرسٹ ائیر طلباء کے لیے اورینٹیشن ڈے کا ش...
25/09/2025

مستقبل کے ستارے تیار ہو جائیں! بروز ہفتہ، 27 ستمبر 2025 صبح 10 بجے کالج ہال میں فرسٹ ائیر طلباء کے لیے اورینٹیشن ڈے کا شاندار آغاز ہو رہا ہے۔ اپنے تعلیمی سفر کو جوش و جذبے کے ساتھ شروع کریں اور اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ روشن مستقبل کے لیے پڑھائی آپ کے استقبال کو منتظر ہے!۔

*MERIT LIST FOR 1ST YEAR ADMISSIONS*The merit list for the 1st year admissions is hereby notified. All applicants who ha...
01/09/2025

*MERIT LIST FOR 1ST YEAR ADMISSIONS*

The merit list for the 1st year admissions is hereby notified. All applicants who have applied for admission to this college can check their merit list status in the below mentioned marks or at the college notice board.

- Admission confirmation deadline: (2nd Sept 2025 to 5th Sept 2025)

*For further information, contact:*
0334 9161975
0321 9037443
0341 7540887

30/08/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج چغرمٹی پشاور میں طلبہ کے لیے صاف، تازہ اور ٹھنڈا پانی کی بہترین سہولت موجود ہے۔ 💧

30/08/2025

عشرہ رحمتالعالمین
گورنمنٹ ڈگری کالج چغرمٹی پشاور میں
پروفیسر احسان اللہ صاحب نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش، ولادت کے حالات، اور سیرت کے اہم واقعات پر تفصیلی بات کی۔ انہوں نے نبی پاک عَلَیهِ‌السَّلام کی زندگی میں رحمت، صبر، اور اخلاق کی خصوصیات کو واضح کیا، اور ہم سب کو محمد صلى الله عليه واله وسلم کے نقش قدم پر چلنے کی ترغیب دی۔

30/08/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج چغرمٹی پشاور میں صفائی مہم جاری ہے تاکہ کالج کھلتے ہی طلباء کے لیے ایک صاف ستھرا اور خوشگوار تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے، جو کامیاب پڑھائی کے لیے بہت ضروری ہے۔✨
پرنسپل پروفیسر محمد روز خان

!یاد دہانیجلدی کریں تاکہ آپ کا قیمتی سال ضائع نہ ہو۔  اب گھر بیٹھے آرام سےwww.admission.hed.gkp.pk پر کلک کرکے داخلے کے ...
29/08/2025

!یاد دہانی
جلدی کریں تاکہ آپ کا قیمتی سال ضائع نہ ہو۔
اب گھر بیٹھے آرام سے
www.admission.hed.gkp.pk
پر کلک کرکے داخلے کے لیے آن لائن درخواست دیں۔

Address

Ashab BaBa Road, Adjacent GHSS Chaghar Matti
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 14:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92912910135

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Degree College Chaghar Matti Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Degree College Chaghar Matti Peshawar:

Share