Domel Wazir Student Society

Domel Wazir Student Society the student will be ready day and night now onwards

this is a page created for the purpose to help those student,people ,and community of domel Wazir,who comes to Peshawar , but they don't find anyone to help them.

ڈومیل وزیر سٹوڈینٹس سوسائیٹی یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر نظام وزیر نے اپنے مشر یاسر انعام کے ساتھ کوئٹہ چمن کیفے میں ای...
14/01/2026

ڈومیل وزیر سٹوڈینٹس سوسائیٹی یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر نظام وزیر نے اپنے مشر یاسر انعام کے ساتھ کوئٹہ چمن کیفے میں ایک خوشگوار ملاقات کی اور اس ملاقات میں سوسائٹی کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی اور پرانی یادیں تازہ کی گئی۔
ہم اپنے مشران کو ہر وقت انے پر خوش امدید کہتے ہیں۔ اور یہ یقین دلاتے ہے کہ ڈومیل وزیر سٹوڈینٹس سوسائٹی اپنے مشران کا ہر وقت انے پر ان کا خیرمقدم کرے گی۔



سابق ناظم فدا محمد کی گاڑی کو اُن کے دفتر کے قریبی احاطے میں بارود سے نشانہ بنایا جانا ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت...
06/01/2026

سابق ناظم فدا محمد کی گاڑی کو اُن کے دفتر کے قریبی احاطے میں بارود سے نشانہ بنایا جانا ایک نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ ہم اس بزدلانہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ناظم فدا محمد اور اُن کے تمام ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، انہیں مکمل اور جلد صحتیابی عطا فرمائے، اور ہر قسم کے شر، فتنہ اور نقصان سے محفوظ فرمائے۔
اللہ پاک اس سرزمین کو امن کا گہوارہ بنائے۔
آمین یا ربّ العالمین۔

بطور صدر نظام وزیر میں وزیرو ماښام کے موقع پر اپنے اُن معزز سینئرز اور فاؤنڈنگ ممبرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا...
19/12/2025

بطور صدر نظام وزیر میں وزیرو ماښام کے موقع پر اپنے اُن معزز سینئرز اور فاؤنڈنگ ممبرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے 2017 میں بے شمار مشکلات اور قربانیوں کے باوجود یونیورسٹی کیمپس پشاور میں ڈومیل وزیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے نام سے ایک مضبوط پلیٹ فارم کی بنیاد رکھی۔ یہ پلیٹ فارم آج تک اسی سوچ، جذبے اور تسلسل کے ساتھ کامیابی سے چل رہا ہے۔ طویل عرصے بعد وزیرو ماښام میں آپ سب کو ایک ساتھ دیکھ کر دل خوشی سے باغ باغ ہو گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہمارے دلوں میں اپنے سینئرز اور فاؤنڈنگ ممبرز کے لیے ایسی ہی عزت، محبت اور احترام قائم رکھے۔ اتنے کم وقت میں تشریف لا کر ہمارے وزیرو ماښام کو چار چاند لگانے پر آپ سب کا بے حد شکریہ۔
Noor Andaz Wazir Laiq Shah Khan Qasim Ul Haq Wazir Zafar Azam Zafar Azam Wazir Ahmad Ullah Tahir Azam Wazir Andaleeb Wazir Malik Khanzeb Shahid Nangial Haq Wazir Mazhar Shafiq Yasir Inam Wazir Mujahid Wazir Engr Mukhlis Wazir

19/12/2025

پشاور یونیورسٹی کے دو طلبہ، عدنان وزیر اور خبیب وزیر، جو کہ خیبر پختونخوا حکومت کی سربراہی میں ہونے والی صوبائی امن جرگہ کے دن سے تاحال لاپتہ ہیں اور ابھی تک بازیاب نہیں ہو سکے۔ اس سنگین صورتحال کے خلاف پشاور یونیورسٹی میں کئی دنوں سے پرامن دھرنا جاری ہے۔

اسی سلسلے میں صدر نظام وزیر کی قیادت میں ڈومیل وزیر اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور اس دھرنے میں وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ہر قسم کی اخلاقی، تنظیمی , عملی اور مالی حمایت کا یقین دلایا۔ ہم عدنان وزیر اور خبیب وزیر کی فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں اور انصاف کی اس جدوجہد میں متحد رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
Nizam Wazir
Âmìñ Rêhmãñ
Mushtaq Ahmad

17/12/2025

ڈومیل وزیر سٹوڈینٹس سوسائیٹی یونیورسٹی کیمپس پشاور کے سابقہ صدر خانزیب وزیر بیرون ملک جانے کی اخری لمحات جو اس نے ہمارے ساتھ کچھ گھنٹے گپ شپ کے ساتھ بیتائیں۔ ظاہر سی بات ہے بیرون ملک جانے کا سفر اتنا آسان نہیں ہوتا۔ دل پر بھاری پھتر رکھ کر جانا پڑتا ہے۔ ہم دعا گو ہے کہ وہ جہاں بھی جائے کامیاب رہے۔ اللہ ان کو ہر قدم پر کامیابی عطا کرے۔



#چیرمین آمین الر حمن
#جنرل سیکٹری مشتاق وزیر
#چیف ارگینائزر واسی اللہ وزیر

17/12/2025

ڈومیل وزیر سٹوڈینٹس سوسائٹی یونیورسٹی کیمپس پشاور کی طرف سے منقد دا “وَزیرو ماښام” میں چیف گیسٹ ڈی جی یاسین وزیر کا اظہار خیال۔ اس موقع پر ڈی جی صاحب نے شاندار پروگرام کی ارینجمنٹ کرنے پر صدر نظام وزیر اور اس کے کبیننٹ ممبرز کو مبارکباد دی۔ اور ڈی جی صاحب نے ہر قسم کی سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔
میں بحثیتِ چیرمین امین الر حمن اپنے صدر نظام وزیر کی جانب سے ڈی جی صاحب کا بےحد مشکور ہو کے وہ آئے اور ہمیں عزت و تکریم بخشی۔

#چیف گیسٹ ڈی جی یاسین صاحب
#صدر نظام وزیر
#چیرمین امین الر حمن وزیر
-live-DWSS

15/12/2025

ڈومیل وزیر سٹوڈینٹس سوسائٹی یونیورسٹی کیمپس پشاور کی طرف سے منقد دا “وَزیرو ماښام” میں مشر قاسم الحق وزیر کا اظہار خیال۔ اس موقع پر مشر نے تمام آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ اپنے جونئرز اور صدر نظام وزیر کو کامیاب پروگرام منقد کرنے پر داد اور حوصلہ افضائی دی۔
میں بحثیتِ چیرمین امین الر حمن اپنے صدر نظام وزیر کی جانب سے اپنے تمام مشران کا بےحد مشکور ہو کے وہ آئے اور ہمیں عزت و تکریم بخشی۔

#مشر قاسم الحق وزیر
#مشر عندالیب وزیر
#صدر نظام وزیر
#چیرمین امین الر حمن وزیر
-live-DWSS

15/12/2025

Domel Wazir Student Society University Campus Peshawar Zwanan❤️
Da tolo malgaria masharony u jahan Manana cha tos roghlai o miz ta mo program koshalai ka❤️
DWSS❤️✊

15/12/2025

13/12/2025 ڈومیل وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی کیمپس پشاور کا پروگرام “وَزیرو ماښام” منعقد کیا گیا تھا۔
اس پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام اراکین، معزز مہمان ، تمام فیڈریشن اور سوسائیٹیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
جو اس دسمبر کی ٹھنڈ موسم میں اپنا قیمتی وقت نکال کر پروگرام کو خوبصورت بنایا ، ہم اپنے جونیئر طلبہ کے بے حد مشکور ہیں جو اپنے سینیئرز کے مشورے پر پورا اترے اور اس پروگرام کو کامیاب بنا دیا۔
ہم اپنے تمام سینئر مشران جو سالوں پہلے گریجویٹ ہیں کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس پروگرام کو منعقد کرنے میں جونیئرز کی مدد کی۔

یہ ڈومیل وزیر سٹوڈنٹس سوسائٹی کا ایک فخر یہ لمحہ اور سب کے لیے یہ ایک یادگار موقع ہے جسے ہم ہمیشہ اپنے دل میں سجا کر رکھیں گے۔
انشاء اللہ آیندہ بھی اس طرح کے پروگرامات بنائے جائیں گے۔
صدر: نظام وزیر
ڈومیل وزیر سٹوڈنٹس سوسایٹی، یونیورسٹی کیمپس پشاور (DWSS)

“A moment of great honor and respect at Waziro Maham 2K25 as President Nizam Wazir  presented a shield to the esteemed c...
15/12/2025

“A moment of great honor and respect at Waziro Maham 2K25 as President Nizam Wazir presented a shield to the esteemed chief guest Ex DG Yaseen Wazir. This gesture reflected deep appreciation for his services, leadership, and continued support for the Wazir community. The exchange symbolized unity, gratitude, and the strong cultural values that made the event truly memorable❤️❤️

15/12/2025

Ex President Shahid Nangial Wazir truly made the moment memorable and inspiring for everyone.💓
Sadr in full mood💓
Mujahid Wazir
Malik Ishaq Nawaz
wazir

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domel Wazir Student Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share