Mehak Khan

Mehak Khan Teacher

23/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری عمران سعید محمدزئ NA 5 اور pk 13 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے دی گئی۔
انشاءاللہ جیت حق و سچ کی ہوگی۔
Imran Saeed Mohammad Zai

وہ وین جس میں مجھے جیل اٹک لے کے جایا گیا مار مار کے میرے کپڑے پھاڑ دیے تھے میری شکل دیکھ کے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ...
20/05/2023

وہ وین جس میں مجھے جیل اٹک لے کے جایا گیا مار مار کے میرے کپڑے پھاڑ دیے تھے میری شکل دیکھ کے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ میرے ساتھ کیا ہوا تھا
یہ سب لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کبھی خان کو نہیں چھوڑیں گے

16/05/2023

گہرے تعلقات کے اچانک ٹوٹ جانے کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے؟

15/05/2023

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کا اوریا مقبول جان ‎ کو آج ہی 2 بجے پیش کرنے کا حکم

اگر کوئی بدنیتی کی گئی تو پولیس کے اعلیٰ افسران کے بیجز اتروا کر گھر بھیجوں گی (جسٹس عالیہ نیلم)

سوشل میڈیا پر محتلف خبریں آ رہی ہیں۔ جو کہ ناخشگوار ہیں۔ عدالتوں کو عمران ریاض کے اغوا کا بہت بڑا چیلنج ہے۔ اللہ تعالیٰ ...
14/05/2023

سوشل میڈیا پر محتلف خبریں آ رہی ہیں۔ جو کہ ناخشگوار ہیں۔
عدالتوں کو عمران ریاض کے اغوا کا بہت بڑا چیلنج ہے۔
اللہ تعالیٰ عمران ریاض کی حفاظت کرے۔

میٹھی میٹھی پیاری سی کہانیاں ہیںبیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں
14/05/2023

میٹھی میٹھی پیاری سی کہانیاں ہیں
بیٹیاں تو سچے رب کی مہربانیاں ہیں

14/05/2023

قدم بڑھاوُ چیف جسٹس قوم تمہارے ساتھ ہے۔۔۔

نفرت بتا رہی ہے کہ محبت غضب کی تھی۔!!
12/05/2023

نفرت بتا رہی ہے کہ محبت غضب کی تھی۔!!

11/05/2023

شکر الحمدللہ۔۔ شکر الحمدللہ۔۔ شکر الحمدللہ
چیف جسٹس نے گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔۔۔

مبارکباد ہو پاکستانیوں!

11/05/2023

سری نگر ہائی وے پر سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر عمران خان کو بذریعہ ہیلی کاپٹر سپریم کورٹ لانے پر غور
مطلب وہ ہیں ہی نہیں اسلام آباد میں

11/05/2023

نیب نے ملک کو بہت تباہ کیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ۔۔!!!

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923369979751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehak Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Mehak Khan:

Share